Author: فرید صابری

Farid Sabri is a journalist based in Denmark. His specialization is in war and conflict reporting, international relations, and human rights. He is an Erasmus Mundus alumnus. He can be contacted at faridsabri11@gmail.com and @SabriJourno on Twitter.

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں مزید 30 سوالات کے جوابات احتساب عدالت  میں جمع کرا دیئے ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ نواز شریف نے احتساب عدالت پہنچ کر پوچھے گئے سوالات میں سے مزید 30 کے جوابات عدالت میں جمع کرا دیئے ہیں۔ نواز شریف کی جانب سے عدالت کو 342 کے بیان میں جمع کرائے گئے جوابات کی تعداد 120 ہو گئی ہے جب کہ مزید 31 سوالات کے جوابات ابھی باقی ہیں۔ احتساب عدالت کی جانب…

Read More

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے دائرالعزیزیہ ملز ریفرنس میں جواب دیتے ہوئے نواز شریف نے قطری شہزادے کے خطوط سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ یہ خطوط 1980 کے 12 ملین درہم کے معاہدے سے متعلق ہیں اوران کا تعلق لندن فلیٹ سے ہے۔  میں کسی بھی حیثیت سے ٹرانزیکشن کا حصہ نہیں رہا، میر انام کہیں کسی بھی دستاویز میں نہیں ہے۔ احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں نواز شریف نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کوئی قابل قبول شہادت نہیں، جے آئی ٹی کے دس والیم محض ایک تفتیشی…

Read More

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں 44 سوالوں کے جوابات ریکارڈ کرادیے ہیں اور احتساب عدالت نے انہیں مزید 101 سوالات پر مشتمل دستاویز دی ہے جس کا جواب کل بروز جمعرات ریکارڈ کیا جائے گا۔ احتساب عدالت نے قبل ازیں نواز شریف کو 50 سوالات دیے تھے جن میں سے 44 کا جواب عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ نوازشریف نے روسٹرم پر کھڑے ہوکر صرف پانچ سوالات کا جواب دیا اور باقی تحریری طور پر عدالت میں جمع کرائے گئے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ 50 میں سے پانچ سوالوں کے جواب اپنے…

Read More

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے دائر العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کل بدھ کو اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ احتساب عدالت میں منگل کے روز فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت ہوئی اور نوازشریف سمیت اور دیگر فریقین عدالت میں پیش ہوئے۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے فلیگ شپ ریفرنس میں آج تفتیشی افسر محمد کامران پر جرح کی جب کہ نوازشریک کو حاضری کے بعد جانے کی اجازت مل گئی۔ تفتیشی افسر کی جانب سے ریکارڈ کی فائل عدالت میں پیش کی گئی۔ خواجہ حارث نے سوال کیا کہ آپ نے ایم ایل ایز کا جواب لینے…

Read More

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ انویسمنٹ ریفرنس کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ تفتیشی افسر پر جرح منگل کے روز بھی جاری رہے گی۔ سابق وزیراعظم سماعت میں شرکت کے لیے لاہور سے اسلام آباد پہنچے تھے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے دائرالعزیزیہ ریفرنس کیس میں آج اپنا بیان ریکارڈ نہیں کرا سکے۔ خواجہ حارث نے نیب کے تفتیشی افسر محمد کامران کے بیان میں اعتراضات لکھوا کر جرح شروع کی۔ خواجہ حارث نے تفتیشی افسر سے پوچھا  کہ کیا یہ درست ہے کہ نیب میں جب کوئی کرپشن کی شکایت موصول ہو تو پہلے شکایت…

Read More
اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں ہیوی بائیکس چلانے پر پابندی عائد | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ٹریفک پولیس نے رات 9 سے صبح 6 بجے تک رہائشی علاقوں میں ہیوی بائیکس چلانے پر پابندی لگا دی ہے۔ پابندی شہریوں کی طرف سے متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد لگائی گئی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ہیوی بائیکس کے شور سے رات کی نیند میں خلل پیدا ہوتا ہے لہذا ان پر پابندی لگائی جائے۔ شہریوں کی جانب سےشکایات کی بھرمار کے بعد ٹریفک پولیس نے اشتہاری مہم کا آغاز کیا ہے جس میں بائیک رائیڈرس سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک پمفلٹ…

Read More
فلیگ شپ کیس،حسن نواز کی جائیداد کی تفصیل عدالت میں پیش | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں نیب کی جانب سے حسن نواز کی جائیداد سے متعلق دستاویزات پیش کردی گئی ہیں۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے جمعرات کے روز کیس کی سماعت کی۔ سماعت شروع ہوتے ہی نواز شریف کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکی گئی جسے منظور کر لیا گیا۔ نیب افسر کی جانب سے ایون فیلڈ ہاؤس سے متعلق لینڈ رجسٹری کا کورنگ لیٹر اور رجسٹر آف ٹائٹل کی آفیشل کاپی بھی عدالت میں پیش کی گئی۔ احتساب عدالت میں جمعرات کے روز ہونے والی کارروائی کے دوران نیب…

Read More
نواز شریف شناختی کارڈ نہ ہونے سبب ووٹ نہیں ڈال سکے | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کر لی ہے۔ نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کل صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ سماعت کے موقع پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے معاون وکیل نے نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے نواز شریف عدالت نہیں پہنچ سکتے اس لیے اُنہیں ایک روز کے لیے حاضری سے استثنا دیا جائے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے…

Read More

اسلام آباد: پولیس کی بنیادی ذمہ داری شہریوں کی حفاظت ہے لیکن وفاقی حکومت دارالحکومت کی پولیس نے اس نصب العین کو الٹا کرتے ہوئے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا۔ اسلام اباد میں مبینہ طور پر چار پولیس اہلکاروں نے شہری سے 41 ہزار روپے لوٹ لیے جس کے بعد معاملہ نمایاں ہوا تو پولیس کا مقدمہ درج کرنا پڑ گیا۔ تھانہ آبپارہ میں درج ایف ائی آر کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی سکس میں ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم چوہدری حیات کو پولیس نے تلاشی کی غرض سے روکا۔ چوہدری حیات نے نیشنل بینک سے قربانی کے جانور…

Read More

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل افسران کے تبادلوں کی سمری الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ارسال کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ انتخابی عمل سے براہ راست متعلق نہ ہونے کی وجہ سے افسران کے تبادلے نہ کیے جائیں۔ ایف آئی اے نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اہم افسران سپریم کورٹ کے احکامات پر مختلف کرپشن مقدمات کی تفتیش میں مصروف ہیں اور تبادلوں کی وجہ سے تفتیشی عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ ہم نیوز کو ملنے والی دستاویز کے مطابق ایف آئی اے کی جانب…

Read More