Author: فرید صابری

Farid Sabri is a journalist based in Denmark. His specialization is in war and conflict reporting, international relations, and human rights. He is an Erasmus Mundus alumnus. He can be contacted at faridsabri11@gmail.com and @SabriJourno on Twitter.

نواز شریف کو ٹروپ آئی ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے گا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے دفاع میں کچھ بھی پیش کرنے سے انکار کر دیا کہتے ہیں کہ استغاثہ میرے خلاف ثبوت لانے میں ناکام ہو گیا ہے۔ نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کی عدالت میں جاری ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے فلیگ شپ ریفرنس میں عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے بیان میں کہا کہ استغاثہ میرے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا اور حسین نواز اور حسن نواز کو میرے زیر کفالت ثبوت اکٹھا کرنے میں بھی کامیاب…

Read More

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں تحریری بیان عدالت میں جمع کرا دیا جب کہ العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں خواجہ حارث نے دلائل دیے۔ احتساب عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت ہوئی جب کہ نواز شریف بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی۔ نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس کا تحریری بیان یو ایس بی میں جمع کرا دیا گیا ہے۔ نواز شریف نے فلیگ شپ ریفرنس میں 140 میں سے 137 سوالوں کے جواب دے…

Read More

اسلام آباد: احتساب عدالت میں نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں خواجہ حارث کے حتمی دلائل جاری ہیں۔ خواجہ حارث نے کہا ہے کہ نواز شریف پر لگائے گئے کسی بھی الزام کا ثبوت عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت جاری ہے اور نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث حتمی دلائل سے رہے ہیں۔ خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ العزیزیہ اسٹیل مل کی ملکیت پر سوال اٹھایا گیا اور نواز شریف کو بے نامی دار مالک کہا گیا…

Read More
اسلام آباد ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی نعش برآمد | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی  نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق غیر ملکی باشندے کی شناخت سورین ڈینیل کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق ہالینڈ سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر خودکشی لگتی ہے مگر صحیح حقائق پوسٹ مارٹم رپوٹ کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔ ہم نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق شہری نے اپنے ہاتھ سے گلے میں گولی ماری اور پستول بھی ہاتھ میں ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سورین ڈینیل کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال…

Read More
العزیزیہ میں حتمی دلائل دوسرے روز بھی جاری | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے دائر فلیگ شپ ریفرنس میں عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو مجموعی طور پر 140 سوال دیے ہیں۔ جمعے کے روز نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ فلیگ شپ ریفرنس میں دیے گئے تمام 62 سوالات کے جوابات تیار ہیں، پیر تک وقت دیا جائے نواز شریف صاحب ریکارڈ کا جائزہ لینا چاہ رہے ہیں۔ خواجہ حارث نے عدالت سے استدعا کی کہ باقی سوالات بھی دے دیے جائیں۔ عدالت کی جانب سے مزید سوالت بھی نوازشریف کو دیے گئے جن کے بعد مجموعی تعداد 140 ہوگئی ہے۔…

Read More

اسلام آباد: انسداد سائبر کرائم عدالت میں چیف جسٹس آف پاکستان اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال سے متعلق کیس کا فیصلہ پانچ دسمبر کو سنایا جائے گا۔ ہم نیوز کے مطابق سابق عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال سے متعلق کیس میں سابق پی پی پی  سینیٹر فیصل رضا عابدی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جانا تھا تاہم سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ کیس کی سماعت سپیشل سینٹرل جج طاہر محمود انسداد منشیات عدالت میں مصروفیت کے باعث ملتوی کی گئی، عدالت نےفریقین کے دلائل مکمل ہونے…

Read More
فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت، نوازشریف عدالت میں پیش | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف دائر فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج ہوئی جس میں نیب کے تفتیشی افسر محمد کامران پر سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث نے اپنی جرح مکمل کی۔ احتساب عدالت نمبر دو کے جج ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی۔ جرح مکمل ہونے کے بعد سماعت کل تک ملتوی ہو گئ۔ نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس بھی حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ آج  نواز شریف کو 62 سوالوں پر مشتمل سوال نامہ بھی دے دیا گیا۔ کل نیب فلیگ شپ ریفرنس میں شواہد مکمل ہونے سے متعلق بیان دے گا۔ العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس…

Read More
Nawaz Sharif

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کے حتمی دلائل کا فیصلہ کل بدھ کو ہوگا جب کہ فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی سماعت بھی کل تک ملتوی کردی گئی ہے۔ منگل کے روز احتساب عدالت میں فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث تفتیشی افسر محمد کامران پر جرح کی۔ خواجہ حارث نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ آپ کے پاس جو دستاویزات تھے وہ لینڈ رجسٹری میں نہیں تھے۔ جس پر تفتیشی افسر نے مؤقف اختیار کیا کہ کاغذات تو موجود تھے لیکن تازہ نہیں تھے۔ لینڈ…

Read More

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جاری فلیگ شپ ریفرنس میں تفتیشی افسر محمد کامران پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث جرح کر رہے ہیں۔ تفتیشی افسر محمد کامران نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ تفتیش کے دوران ایسی کوئی دستاویز نہیں ملی جس میں نواز شریف نے اپنے اکاؤنٹ سے فلیگ شپ، کوئینٹ پنڈ گٹن یا کسی دوسری کمپنی کے لئے رقم فراہم کی ہو جب کہ حسن نواز کا ایسا کوئی بیان بھی نہیں دیکھا کہ والد کی جانب سے انہیں کوئی رقم…

Read More

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ ریفرنس میں بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا ہے کہ استغاثہ میرے خلاف کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا، میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں اپنا دفاع پیش نہیں کر رہا۔ نوازشریف نے کہا کہ ہے کہ بارثبوت استغاثہ پر ہے اور اسی نے الزام کو سچ ثابت کرنا ہے۔ نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں اپنا بیان مکمل کرلیا ہے اور عدالت نے فریقین سے حتمی دلائل طلب کرلیے ہیں۔ احتساب عدالت کی جانب سے نوازشریف کو 151 سوال دیے گئے تھے جبکہ سابق وزیراعظم نے چار سوالوں کے جواب…

Read More
طاہر داوڑ قتل کیس: ناقص تفتیش پر جے آئی ٹی سربراہ تبدیل | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: ایس پی طاہر داوڑ قتل کیس میں تفتیش کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی) کے سربراہ گلفام ناصر کو ناقص تفتیش کرنے پر ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایس پی انویسٹی گیشن گلفام ناصر کو ہٹانے کا فیصلہ جے آئی ٹی کے دوسرے اجلاس میں کیا گیا ہے اور ان کی جگہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل راجہ کو ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طاہر داوڑ کے اغوا پر تحقیقات کی بجائے ایس پی انویسٹی گیشن گلفام ناصر طویل چھٹی پر چلے گئے تھے۔ جے آئی ٹی…

Read More
Nawaz Sharif

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ ریفرنس میں اپنان بیان ریکارڈ کراتے ہوئے استدعا کی ہے کہ جے آئی ٹی کی طرف سے اکٹھے کیے گئے نام نہاد شواہد اور رپورٹ کومسترد کیا جائے۔ احتساب عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ جے آئی ٹی محض تفتیشی ایجنسی سے زیادہ کچھ نہیں، جے آئی ٹی کی تحقیقات تعصب پر مبنی اور ثبوت کے بغیر تھیں۔ انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کی تفتیش جانبدار تھی اور مروجہ طریقہ کار نہیں اپنایا گیا۔ نواز شریف نے عدالت کو بتایا کہ جے…

Read More

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس آف پاکستان مرحوم سعید الزماں صدیقی کی اہلیہ کے جوڈیشل ٹاؤن میں پلاٹ پر قبضہ کرلیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق مرحوم چیف جسٹس کی اہلیہ ڈاکٹر اشرف سعید الزماں اپنے بیٹے کے ہمراہ پلاٹ پر گئیں۔ سابق چیف جسٹس کی بیوہ کو مبینہ قبضہ مافیا کے مسلح افراد نے کلاشنکوف تان کر بھگا دیا۔ مرحوم چیف جسٹس کی اہلیہ اور بیٹے نے مری  چوکی تھانہ تریٹ میں درخواست دے دی ہے تاہم ابھی تک ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ ذرائع کے مطابق مرحوم چیف جسٹس نے 600 گز کا پلاٹ 1992…

Read More

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتا ہونے والے سی ڈی اے  کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایاز  محسود خان منظر عام پر آگئے اور اس وقت ڈیرہ اسماعیل خان میں موجود ہیں۔ ایاز خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ ان کا موبائل گم ہوگیا تھا جس کے باعث وہ اہل خانہ سے رابطہ نہیں کرسکے اور گھر والوں کو بتائے بغیر اسلام آباد سے روانہ ہوگئے۔ انہوں نے اہنے ویڈیو پیغام میں ان کے اغوا کی خبروں کی سختی سے تردید کی اور بتایا کہ وہ  ڈیرہ اسماعیل خان میں بالکل محفوظ ہیں اور اپنے رشتہ داروں کے پاس ہیں۔ گزشتہ…

Read More

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سپریم کورٹ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس میں ٹرائل کورٹ کی مدت میں مزید توسیع کی درخواست کر دی ہے۔ نواز شریف کے خلاف ایک بار پھر نیب ریفرنس میں توسیع کی درخواست احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے کی۔ احتساب عدالت کے جج نے توسیع کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن میں ٹرائل مکمل کرنا ممکن نہیں ہے۔ خط کے متن کے مطابق العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز…

Read More