Author: فرید صابری

Farid Sabri is a journalist based in Denmark. His specialization is in war and conflict reporting, international relations, and human rights. He is an Erasmus Mundus alumnus. He can be contacted at faridsabri11@gmail.com and @SabriJourno on Twitter.

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کل ایک وزیر نے کہا کہ سات لوگوں نے این آر او مانگا، کیا مراد سعید نے این آر او کی ریڑھی لگائی ہے؟ احتساب عدالت کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ این آر او کی دکان لگائی گئی ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیب خود کہتا ہے کہ شہباز شریف پر ایک روپے کرپشن ثابت نہیں ہو پائی، انہوں نے سوال کیا کہ کیا کیا حمزہ شہباز کے باہر نہ جانے…

Read More

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث العزیزیہ ریفرنس میں  دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے کبھی ملکیت کو قبول نہیں کیا۔ احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک نے کیس کی سماعت اور سابق وزیراعظم سمیت دیگر فریقین بھی عدالت میں موجود تھے۔ وکیل صفائی نے اپنے حتمی دلائل میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا کے مطابق نوازشریف نے جے آئی ٹی کو بتایا کہ العزیزیہ اسٹیل کے تین شراکت دار تھے۔ خواجہ حارث نے کہا نوازشریف نے کہا تھا کہ میرا خیال ہے عباس شریف العزیزیہ میں شراکت…

Read More
فلیگ شپ کیس،حسن نواز کی جائیداد کی تفصیل عدالت میں پیش | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف دائر العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں وکیل صفائی خواجہ حارث نے اپنے حتمی دلائل میں کہا ہے کہ حسن اور حسین نواز کا کوئی بیان یا دستاویز نواز شریف کیخلاف شواہد کے طور پر استعمال نہیں ہو سکتی۔ احتساب عدالت نمبر دو میں العزیزیہ ملز ریفرنس کی سماعت جج ارشد ملک کر رہے ہیں اور سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث اپنے حتمی دلائل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ خواجہ حارث نے سواموار کے روز حتمی دلائل میں کہا کہ جے آئی ٹی نے صرف طارق شفیع ،حسن نوازاور حسین نواز کے بیانات پر انحصار کیا…

Read More