افغان گروہ شہریوں کی گاڑیوں سےقیمتی موبائل فونز اور لیپ ٹاپ چراتا تھا، پولیس
Author: فرید صابری
سابق وزیراعظم کے وارنٹ کی متعلقہ سفارتخانے سے تعمیل کرانے کا بھی حکم دیا گیا ہے
تھانہ ترنول میں منشیات سے متعلق 380 مقدمات درج ہیں
تھانہ ترنول کے علاقے سے 20 سالہ روبیہ بی بی جبکہ تھانہ لوہی بھیر کی حدود سے سیدہ حرا کو اغواء کیا گیا
ملزم راجہ امجد کے قبضے سے ساٹھ ہزار روپے نقدی برآمد کر لی گئی ہے
جعلی چینی کمپنی نے شہری سے 51 لاکھ کا فراڈ کیا،پولیس
گورنر سندھ کی پراڈو 136 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رہی تھی، ترجمان
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے حوالے سے متعارف کردہ ’سیف سٹی منصوبہ‘ دھرے کا دھرا رہ گیا
خدمت خلق فاونڈیشن کی جانب سے یہ جائیدادیں بھتے کی رقوم سے بنائی گئیں تھیں، ایف آئی اے
محرم اورسفر کے اسلامی ماہ میں ریکارڈ 75000 پاکستانیوں نے ایران میں زیارتیں کیں
ون ویلنگ یا ریس لگانے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی جب کہ اسلحہ کی نمائش پر بھی مکمل پابندی ہو گی۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فلیگ شپ ریفرنس میں بینیفٹ آف ڈاؤٹ کے تحت بری کیا گیا
نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں قید کے علاوہ ایک ارب 50 کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے
احتساب عدالت نے 19 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا جائے گا
19 دسمبر 2018 کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق احتساب عدالت 24 دسمبر کو العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ سنائے گی














