پہلی واردات غوری ٹاؤن کلمہ چوک میں ہوئی جس میں بینک گارڈ کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک
ہوئے، ذرائع
Author: فرید صابری
ہم نیوز سے گفتگو میں اویس مظفر نے کہا کہ وہ دبئی میں موجود ہیں انہیں گرفتار نہیں کیا گیا اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
نادرا قانون میں ترمیم کا بل مولانا عبدالاکبر چترالی نے پیش کیا تھا
اسلام آباد سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو اشتہاری قرار دے دیا گیاہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اختیارات سے تجاوز کے نیب ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیزکو اشتہاری قرار دیاہے۔ احتساب عدالت نے ملزم کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے ہین۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے ملزم کی مسلسل عدم حاضری پر اظہار برہمی کیا ۔ شریک ملزم عارف علاؤالدین کو بھی اشتہاری قراردیکر اس کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔ کیس کی مزید سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی گئی یاد رہے کہ گزشتہ ماہ یعنی فروری کی 6تاریخ کو اسی…
اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹوکی گزشتہ روز نیب میں پیشی کےموقع پر پولیس کے ساتھ تصادم کے حوالے سے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ مقدمے میں سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھراور راجہ شکیل عباسی سمیت 70 جیالےنامزدکے گئے ہیں۔ مقدمے میں پولیس اہلکاروں پرحملہ، کارسرکار میں مداخلت اور توڑپھوڑ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ غیر قانونی جلوس، حکومتی اداروں کے خلاف توہین آمیز نعروں کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی گرفتاری کیلئے چیئرمین سینیٹ سے رابطہ کیا جائے گا۔ چیرمین سینیٹ کی اجازت کے…
نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران بابر اعوان اور نیب پراسیکوٹر کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے تمام کاغذات اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جمع کرا دیے ہیں۔
نیب نے ان کے خلاف تحقیقات کی بھی منظوری دی تھی
ای سی ایل میں نام ڈالنے اور نکالنے سے متعلق کابینہ کمیٹی نے سفارشات مرتب کر لیں۔
جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں نامزد ملزم ملک ریاض کو بیرون ملک سفر سے روکا گیا تھا
اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا، تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا اعلان
اسلام آباد: احتساب عدالت میں نندی پور ریفرنس کی سماعت جج ارشد ملک نے کی۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف،بابراعوان ودیگر 7ملزموں پرفرد جرم عائدکردی گئی ہے۔ ملزمان کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی گئی۔ تمام ملزمان نے عدالت کے روبرو صحت جرم سے انکارکیاہے۔ عدالت نے ساتوں ملزمان کے ٹرائل اورملزمان کیخلاف گواہوں کو طلب کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ اس موقع پر عدالت کی طرف سے کہا گیا کوشش ہوگی اس ریفرنس کو جلد سے جلد نمٹایا جائے گا،عدالت نے استغاثہ کے گواہ محمد نعیم کو طلب کرلیا۔انیس مارچ کے لیے گواہ کی طلبی کے سمن بھی جاری کردیے گئے…
وزارت داخلہ کے احکامات پر ملک بھر سے 121 افراد کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا
نجی اسکول تعمیر وطن میں دو ہزار سے زائد طلبا زیر تعلیم ہیں۔
وزیر داخلہ نے نادرا کو تین رکنی کمیٹی بنا کر انسانی اسمگلنگ پر آگاہی مہم چلانے کا حکم دے دیا














