ہم نیوز کے رپورٹر فرید صابری اور کیمرہ مین واحد پر کوریج کے دوران حملہ کیا گیا جبکہ انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں
Author: فرید صابری
ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے چینی باشندوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا
ایف آئی اے نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے تین چینی باشندوں کو گرفتار کیا۔
ملزم کی ضمانت خارج ہونے پراسے احاطہ عدالت سے گرفتار کیا جاسکتاہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل ٹیمیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود ہونگی۔
ڈرائیور کی مبینہ لاپرواہی کے باعث سرگودھا سے راولپنڈی آنے والی گاڑی ٹول پلازہ کی دیوار سے ٹکرا کر قلابازیاں کھاتے ہوئے الٹ گئی
ایران، ملیشیا، روس، ترکی، چین، سرلنکا، اسٹریلیا، ڈنمارک، برازیل اورجرمنی سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔
مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں
سابق وزیرخزانہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے احتساب عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔
اینٹی نارکوٹیکس فورس کی نشاندہی پر دو ملزمان گرفتار
لاپتہ چینی باشندے کے دوست نے تھانہ کوہسار میں گمشدگی کی درخواست دی تھی، پولیس ذرائع
وزرات داخلہ نے قومی احتساب بیوروکو مزید دستاویزات کی فراہمی کی ہدایت کردی ہے
آصف علی زرداری کو اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کیلئے طلب کیا گیا ہے۔
پولیس ٹیم ایم کیو ایم کے بانی کی نفرت انگیر تقریرسے متعلق عینی شاہد، گواہان کا انٹرویو کرے گی
اینٹی ائیر کرافٹ گن کے راؤنڈ عمران خان کے گھر کے پاس سے خالی پلاٹ سے برآمد ہوئے، ذرائع
حادثے کے نیتجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔














