بچی بارش میں نہانے کے لیے دروازے سے باہر نکلی تھی اور کافی دیر واپس نہیں آئی، والدین
Author: فرید صابری
مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس ریفرنس میں آصف علی زرداری، فریال تالپور ، حسین لوائی اور زین ملک سمیت 30 ملزمان نامزد ہیں۔
گزشتہ سماعت راجہ پرویز اشرف پر نمائندے کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی تھی ۔ عدالت نے 7 اگست کو انہیں دوبارہ طلب کر لیا۔
سابق صدر آصف زرداری نے یہ بات آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہی ہے ۔
آصف زرداری کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت اسلام آباد کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
عدالت نے ملزمان پر ریشماں اور گلف پاور پراجیکٹ ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے 7 اگست کو گواہوں کوبھی طلب کر لیا۔
معزز مہمان کی اسلام آباد آمد کے تناظر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ
آصف علی زرداری کو 10 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
ایف آئی اے شکایات کے حوالے سے رپورٹ فوری طور پر وزیراعظم آفس کو جمع کرائے،سیکرٹری وزیراعظم
شہریوں کی شکایات کا ازالہ نہ کرنے والے افسران کے خلاف تحقیقات کا بھی حکم دے دیا گیا۔
بچی کی موت ممکنہ طور پر زیادہ خون بہنے سے ہوئی، رپورٹ
حسان اور سعد کیانی نامی لڑکوں نے مجھ سے مائیک اور لوگو کھینچا اور مجھ پر چاقو اور لوہے کے مکے سے وار کیا اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتے رہے، جو سب ریکارڈ ہوا۔
سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگا کواسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کر نے کی ہدایت کردی گئی
آصف زرداری نے کہا کہ بوڑھوں کو جیلوں میں بھی ڈالو اور اکانومی بھی چلاؤ؟ تو پھریہ سب کیسے چلے گا؟
یہ فیصلہ آج وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کیا گیا













