Author: فرحین فرید

ابو ظہبی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں چار رنز سے شکست دے دی تاہم اظہر علی کی جانب سے 65 رنز کی مزاحمت بھی قومی ٹیم کے کام نہ آئی۔ شکست کے بعد سابق پاکستانی کھلاڑی ،صحافی حضرات اور پاکستانی شائقین کرکٹ سوشل میڈیا پر ا پنے غم و غصے کا اظہارکرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر پیغامات کے علاوہ میمز کے ذریعے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا مذاق بھی اڑا رہے ہیں۔ قومی ٹیم کے بھارتی فین نے قومی ٹیم کے کوچ…

Read More
میرے منشور کے مطابق جو کام کرے گا اس سے اتحاد ہوسکتا ہے، بلاول | urduhumnews.wpengine.com

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایس پی طاہر خان داوڑ کےاغوا اور قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سینئرپولیس افسرکا اسلام آباد سے اغوا اور افغانستان میں قتل قابل تشویش ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک سینئر پولیس افسر کیسے اسلام آباد سے اغوا ہوا اور بلا روک ٹوک افغانستان منتقل ہوگیا، وفاقی حکومت نے طاہر داوڑ کے اغوا کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کیوں نہ کی؟ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/105455/” position =”left”] بلاول بھٹو نے کہا کہ موجودہ حکومت نے طاہر داوڑ کے اغوا کے واقعے کو غیر سنجیدہ لیا، حکومت کا اس معاملے…

Read More
ذہنی صحت کے بغیرجسمانی صحت ممکن نہیں، طاہر خلیلی|urdurevamp.wpenginepowered.com

اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹرمحمد طاہر خلیلی نے کہا ہے کہ ذہنی صحت کے بغیر جسمانی صحت ممکن نہیں کیونکہ اس بارے میں لوگوں میں آگاہی کی کمی ہے۔ عالمی یوم ذہنی صحت پر اسلامک یونیورسٹی میں منعقدہ آگاہی لیکچر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذہنی صحت کے بارے میں آگاہی اور اس سے متعلق قوانین میں ترمیم کی ضرورت ہے جبکہ ذہنی عارضے میں مبتلا افراد کو ان کے حقوق حاصل ہونے چاہئیں۔ ہر برس دس اکتوبرکو لوگوں میں آگاہی پیدا کونے کے لئے دنیا بھر میں عالمی یوم صحت منایا جاتا ہے۔…

Read More
کراچی: عوام کا کے ای اہلکاروں پر تشدد|HUMNEWS.PK

کراچی: لانڈھی میں کے الیکٹرک (کے ای) کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث چار اہلکارزخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق علاقہ مکینوں نے الزام عائد کیا ہے کہ کے ای کا عملہ زبردستی گھروں میں گھس کر لوڈ چیک کرنے کی کوشش کررہا تھا جس پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ میٹر ریڈنگ کرنے والے اہلکاروں کو جانتے ہیں، ان کو کبھی نہیں روکا لیکن ان اہلکاروں نے بدتمیزی کی اور گھر میں داخل ہونے کی کوشش پر انہیں روکا جس وجہ سے ہاتھا پائی ہوگئی۔ اہل محلہ نے یہ…

Read More
پرچم کا احترام لازم|urdurevamp.wpenginepowered.com

اسلام آباد: جشن آزادی قریب آتے ہی جھنڈوں، پرچموں اور جھنڈیوں کی بہاریں اپنے جوبن پر پہنچ  گئی ہیں، کہیں کسی اسٹال پر خواتین پاکستانی پرچم سے مزین جیولری کی خریداری میں مصروف ہیں تو کہیں بچے، بوڑھے اور بڑے جھنڈوں اور جھنڈیوں کی خریداری میں مشغول ہیں کیونکہ 14 اگست سے ایک یا  دو روز قبل ہر دفتر، گلی، تعلیمی ادارے، محلے، عمارتیں اور گاڑیاں سجانے اور خود کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگنے کا رواج  برسوں سے چلا آ رہا ہے۔ 14 اگست سے قبل تقریباً  پورا ملک جھنڈوں، جھنڈیوں اور سبز اور سفید  روشنیوں سے سجا…

Read More

اسلام آباد: یوں تو ہر برس 14 اگست سے قبل پرچموں اور جھنڈیوں کی بہار آ جاتی ہے لیکن اس مرتبہ پاکستانی پرچم سے مزین زیورات خواتین میں خاصے مقبول  ہو رہے ہیں۔ ہر اسٹال پر مختلف قسم کے زیورات کی موجودگی نے اس کی اہمیت میں مزید اضافہ کردیا ہے اور ہر اسٹال پر خواتین اس منفرد اور خوبصورت جیولری کا تقاضہ کرتی نظر آتی ہیں۔ اسٹالز پر پاکستانی پرچم سے مزین انگوٹھیاں، چوڑیاں، ہاتھوں کے کنگن، بریسلٹ،  گلے کے ہار اور کانوں کے بندے خواتین کو اپنی جانب کھنیچ  رہے ہیں، 90  فیصد اسٹالز پر نت نئے اور…

Read More

اسلام آباد: پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی میں ابھی 10 روز باقی ہیں لیکن اس کی تیاریاں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ جیسے چار روز بعد ہی قوم اپنا جشن آزادی منانے جا رہی ہو۔ کسی سڑک کا فٹ پاتھ  ہو یا  کوئی بازار،  ہر جگہ رنگ برنگی جھنڈیوں، بیج اور پرچموں سے سجے اسٹالز لازمی نظر آئیں گے اور پھر اس پر موجود عوام کا ہجوم اور خاص طور پر بچوں کا رش اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی زندہ دل قوم ہر برس کی طرح  2018 کا یوم آزادی بھی بھر پور جوش و…

Read More

سنگاپور: امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان تاریخی ملاقات کے لیے سنگاپور پہنچ گئے ہیں۔ ملاقات کے لیے پہلے شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان سنگاپور پہنچے جبکہ امریکی صدر کی آمد ان کے بعد ہوئی، کم جانگ کا سنگاپور کے چانگی ائیرپورٹ پہنچنے پر وزیرخارجہ ویویان بلکر شنان  نے استقبال کیا اور اس کی ایک تصویر بھی اپنے  ٹویٹراکاؤنٹ  پر شیئر کی۔ https://twitter.com/VivianBala/status/1005710197661360128 شمالی کوریا کے رہنما نے سنگاپور کے وزیراعظم لی ہیسن لونگ  سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ کم جانگ کی آمد کے کئی گھنٹوں…

Read More

آج کل اکثروالدین شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کا بچہ بول نہیں رہا، اپنی درست عمر کے مطابق الفاظ ادا نہیں کررہا یا اشاروں سے چیزیں مانگتا ہے وغیرہ وغیرہ لیکن دوسری جانب کچھ والدین لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں اورکہتے ہیں کہ ”کوئی بات نہیں، اس کے بابا نے بھی دیر سے بولنا شروع کیا تھا تو یہ بھی دیر سے ہی بولے گا۔” یہ ایک عام فہم نظریہ ہے جو ہمارے معاشرے میں پروان چڑھ چکا ہے۔ اسی لاپرواہی کے باعث بچوں کے بولنے کی عمر کے مرحلے ضائع ہوجاتے ہیں اور وہ درست…

Read More

بھارت میں تیزی سے پھیلنے والے نیپا وائرس نے اس وقت تباہی مچا رکھی ہے، کیرالہ  سب سے زیادہ متاثرہ ریاست ہے جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک اس مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوچکی ہے اور 18 مزید افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، صورتحال اتنی سنگین ہو گئی ہے کہ بھارتی پھلوں اور سبزیوں میں نیپا جرثومہ کی تصدیق کے بعد متحدہ عرب امارات اور کویت نے ان کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جانتے ہیں اس وائرس کے بارے میں کہ یہ کیا ہے، کس طرح پھیلتا ہے اور اس…

Read More