آصف زرداری نے کراچی میں کرپشن سے اپنا گھر بنایا، نیب
Author: فرح مہہ جبین
سربراہان مملکت کے درمیان تحائف کا تبادلہ بین الریاستی تعلقات کا عکاس ہوتا ہے،کابینہ ڈویژن
ملزمان کے خلاف تشدد اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا
درخواستگزار لڑکی کو فیملی کی طرف سے ہراساں کیے جانے کا سامنا ہے، وکیل
ضمانت پانے والے ملزمان میں تھراپی سنٹر کا مالک ڈاکٹر طاہرظہور اور وامق ریاض بھی شامل
عدالت کے سامنے کچھ کہنا چاہتے ہو؟ جج کا استفسار، میرے وکیل بات کریں گے، ملزم
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی
نور میرے ساتھ چیٹنگ کر رہی تھی، ملزم کا اعترافی بیان
ظاہرجعفر کے والدین انصاف اور ملزم کیلئےسخت سزا چاہتے ہیں، وکیل صفائی
عدالت نے ہر ملزم کے الگ الگ کردار کو واضح کرنے کی ہدایت دی۔
تمام لوگوں کو ایک ہی سانچے میں نہ رکھا جائے، وکلا
نیب نے سابق صدر سے جواب مانگ لیا ہے کہ نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی؟
نیب نےجواب مانگ لیا ہے کہ نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی؟
سابق صدر کا ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کی 2 لاکھ روپے کے ضمانی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی











