Author: فرح مہہ جبین

Farah is a seasoned Journalist, based in Islamabad & associated with Hum News, as a Court Reporter. She covers Court Room, Supreme Court, Islamabad Highcourt & is known as Pakistan's first Lady Court Reporter. Farah is associated with Hum News, since its pre-launch. She can be reached on Twitter at: @Farah_mehfar1

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے این آر او کے لیے کسی سے بھی رابطہ نہیں کیا ہے اور اگر کسی نے رابطہ کیا ہے تو حکومت اس کی تفصیلات سامنے لائے لیکن جھوٹ نہ بولا جائے۔ سابق وزیر اعظم نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو تو دیانتداری سے کام کرنے پر شاباش ملنی چاہیے تھی لیکن اُنہیں بھی نیب حراست میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ شہباز شریف نے دیانتداری سے…

Read More
ریڈیو پاکستان کی عمارت لیز پر دینے کا نوٹیفیکیشن واپس | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: ریڈیو پاکستان ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کی کثیر المنزلہ عمارت کو لیز پر دینے کے متعلق حکومت اور ملازمین کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ حکومت نے عمارت کو لیز پر دینے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے احتجاجی ملازمین سے مذاکرات کے متعلق کہا کہ فی الوقت ریڈیو پاکستان کی عمارت کو لیز پر دینے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریڈیو پاکستان نے 1965 کی جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔ علی…

Read More
عمران خان نے ادھورے کاغذات نامزدگی ’مکمل‘ کر دیے | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سربراہ عمران خان نے اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے اپنے ’ادھورے‘ کاغذات نامزدگی ’مکمل‘ کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کی وضاحت کر دی۔ بدھ کے روز عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائم اپپلٹ ٹربیونل کے سامنے پیش ہوئے اور کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے جانے والے حلف نامہ کی شق این مکمل کی۔ اس شق کے تحت ماضی میں رکن اسمبلی رہنے والے امیدوار کو اپنی کارکردگی بتانی ہوتی کہ اس نے اپنے ووٹرز کے لیے کیا خدمات سرانجام دی ہیں۔ تحریک انصاف سربراہ نے لکھا کہ…

Read More
عمران کی آمدن میں تنخوا اور پنشن کے ساتھ سود بھی شامل | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیل میں بتایا ہے کہ ان کی موجودہ آمدن پینشن اور تنخوا کے ساتھ سود پر مشتمل ہے۔ الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گئے ریکارڈ کے مطابق عمران خان 168 ایکڑ زرعی زمین کے مالک ہیں جب کہ ان کی موجودہ تنخواہ اٹھارہ لاکھ روپے سے زائد ہے۔ دستاویزات کے مطابق عمران خان کے ذرائع آمدن زراعت، تنخواہ، پنشن اور بینک منافع ظاہر کیے گیے ہیں۔  عمران خان 168 ایکڑ زرعی زمین کے مالک ہیں۔ گزشتہ برس ان کی آمدن 47 لاکھ 76 ہزار 611 اور تنخواہ 18…

Read More

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات میں روایتی طریقہ کار کی نسبت جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم نیوز کو ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریٹرننگ افسران کو دو دو ڈیٹا انٹری آپریٹرز فراہم کیےگئے ہیں۔ ان آپریٹرز کی تربیت بھی مکمل ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیٹا انٹری آپریٹرز پولنگ اسٹیشنز سے موصول انتخابی نتیجہ تیار کریں گے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز سے بیگ چوری ہونے کا سدباب بھی کرلیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پریذائڈنگ افسران پولنگ…

Read More