Author: فرح مہہ جبین

Farah is a seasoned Journalist, based in Islamabad & associated with Hum News, as a Court Reporter. She covers Court Room, Supreme Court, Islamabad Highcourt & is known as Pakistan's first Lady Court Reporter. Farah is associated with Hum News, since its pre-launch. She can be reached on Twitter at: @Farah_mehfar1

نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کا وقت ختم، جیل روانہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے نواز شریف کو 6 ہفتوں کے لیے علاج کرانے کی اجازت دے دی۔  سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پرسماعت ہوئی۔  سپریم کورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج ہی فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت  سے نوازشریف کے علاج کےلیے 8 ہفتوں کی مہلت  کی استدعا کی تھی ۔ عدالتی فیصلے کے مطابق نوازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی ہوگی۔  نواز شریف کی ضمانت 50 لاکھ  روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔نوازشریف…

Read More

اسلام آباد: سندھ کے ضلع گھوٹکی سے مبینہ طورپراغوا ہونے والی لڑکیوں نے تحفظ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ رینا(شازیہ) اور روینا(آسیہ) نے شوہر برکت علی اور صفدر کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست میں وزارت داخلہ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، آئی جی پولیس پنجاب، آئی جی سندھ، آئی جی اسلام آباد اور پیمرا سمیت رکن قومی اسمبلی رمیش کمار اور ہری لال کو فریق بنایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سندھ: مبینہ مغوی لڑکیوں کے نابالغ ہونےکا انکشاف سندھ سے مبینہ گمشدہ ہندو لڑکیوں کا قبول اسلام کے بعد نکاح درخواست…

Read More

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ 31 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا ہے۔ فیصلے میں قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔ کہا گیاہے کہ ایمان کا تقاضا ہے کہ سچی گواہی دی جائے چاہے سامنے کوئی عزیز یا رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو۔سچی گواہی کی عدم موجودگی میں انصاف ممکن نہیں ہے۔ اسلام بھی سچی گواہی کا حکم دیتا ہے ۔ عدالت نے لکھا سچ کے خلاف جھوٹے کی حمایت سے ناانصافی کو فروغ ملتا ہے۔ جھوٹی گواہی انصاف اور مساوات کو نقصان پہنچاتی ہے۔ جھوٹی گواہی عوام…

Read More

پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امجد شاہ نے کہ بائیس اے اور بی بارے نیشنل جوڈیشل پالیسی کےتحت کیے گئے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس امجد شاہ نے کہا کل اور پرسوں مکمل ہڑتال ہو گی۔ اس کے بعد ہر ہفتے ایک روز ہڑتال کی جائے گی۔ وائس چیرمین امجد شاہ نے کہا کہ ایک ہی فیصلے سے 70 ہزار کے لگ بھگ کیسز کو اٹھا کر پھینک دیا گیا ہے۔ تمام دوستوں نے فیصلہ کیا ہے کہ بدھ کو کوئی عدالت میں پیش نہیں ہو گا۔ ہم اس فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔ انہوں…

Read More