خواجہ حارث نے کہا جوپارٹ ون ہمیں دیا گیا وہ اور ہے جو آپ کو دیا گیا وہ اور ہے۔ کچھ مسنگ پیپرز کا کہا گیا ہے حالانکہ پیپرز مسنگ تو نہیں تھے۔
Author: فرح مہہ جبین
اپیل فائل ہونے کے تین سال بعد سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کرے گا۔
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی
اسلام آباد: چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کے اہل ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے صادق سنجرانی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 14 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر مقرر کیے جانے کے خلاف درخواست آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت درخواست افضل خان شنواری نے دائر کی گئی۔ درخواست میں وفاق اور چیرمین سینٹ کو فریق بنایا گیا تھا۔ درخواست گزار کے مطابق 14 مئی کو صدر مملکت کی بیرون ملک روانگی…
اسلام آباد: نیب نےآصف زرداری کے خلاف بلٹ پروف گاڑیوں سے متعلق کیس میں بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیاہے۔ نیب کی طرف سے کہا گیاہے کہ آصف علی زرداری کسی ریلیف کے مستحق نہیں ہیں ان کی ضمانت خارج کی جائے۔ نیب نے اپنے جواب میں لکھا ہے کہ آصف زرداری نے گاڑیوں کی خریداری کے ذرائع آمدن نہیں بتائے۔گاڑیوں کی کسٹم ڈیوٹی اوررجسٹریشن چارجز کے حوالے سے بھی نہیں بتایاگیا۔آصف زرداری نہ تعاون کررہے ہیں نہ ہی سوالات کے جواب دے رہےہیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر شروع کی جانے والی انکوائری میں قانونی تقاضے پوری کررہے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھوٹکی کی دونومسلم بہنوں کوانکے شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی۔ گھوٹکی کی دو نومسلم بہنوں کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ سیکرٹری داخلہ کمیشن کے ارکان اور لڑکیوں کے والدین عدالت میں پیش ہوئے ۔ ہندو کونسل کے رہنما اور رکن اسمبلی رمیش کمار عدالت میں پیش ہوئے اور کہاآپ نے جو کچھ کیا اس کے لئے آپ کا شکریہ۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا آپ شکریہ ادا نہ کریں ہر شہری کے حقوق کا تحفظ ہو گا۔آپ تو حکمراں جماعت سے ہیں۔ رمیش کمار نے کہا میں نے…
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب جانے والے راستوں کو خاردار تاریں اور بلاکس لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
کرپشن ریفرنس اومنی گروپ کے سی ای اور دیگر کے خلاف دائر کیا گیا ہے
ماتحت عدالت میں عمران خان کے ہرجانے کا جواب جمع کرایا تاہم جواب کا کچھ حصہ ڈیلیٹ کر دیا گیا، ن لیگی رہنما کا مؤقف
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مبینہ جعلی بنک اکائونٹس کیس میں پہلا نیب ریفرنس باقاعدہ سماعت کےلیے مقرر کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی اکائونٹس کیس کا پہلا ٹرائل سماعت کے لیے مقرر کیا ہے ۔ کے ایم سی کے چار سابق اور چار موجودہ افسران کو طلب کیا گیا ہے۔احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی اور سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید سمیت تمام ملزمان کو 19 مئی کو طلب کرلیا ہے ۔ نیب کا موقف ہے کہ ملزمان نے لائبریری اور مندر کے پلاٹ غیر قانونی طورپر الاٹ کیے۔ ملزمان کے…
پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار اور خرم شیر زمان کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواستیں دائر کی تھیں۔
عدالتوں نے 43 قتل کے مقدمات کے فیصلے کیے اور 73 منشیات کیسز کو نمٹایا
گھوٹکی کی دو نو مسلم لڑکیوں کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔
آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی اسلام آباد ہائی کورٹ آمد کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مختاراں مائی زیادتی کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ مختاراں مائی کے وکیل اعتزاز احسن نے اپنے دلائل میں کہا عدالت نے فیصلے میں کہا کہ مختاراں بی بی کے جسم پر زخموں کے نشانات نہیں تھے۔ عدالت نے کہا کہ زیادتی کے دوران مزاحمت کے شواہد بھی نہیں ملے حالانکہ ڈاکٹر نے عدالت میں پیش ہو کر خود بتایا تھا کہ مختاراں بی بی کے جسم پر زخموں کے نشان تھے۔ اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ علاقے کے کونسلروں نے بھی زیادتی کے واقعے کی…













