آصف زرداری اور فریال تالپور نے نیب کے کال اپ نوٹس ملنے پر ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
Author: فرح مہہ جبین
نیب نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق تحقیقات سپریم کورٹ کے حکم پر شروع کی گئیں۔
عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ سابق ایم ڈی ارشد خان اور بورڈ آف ڈائریکٹرزکی تعیناتی غیرقانونی تھی۔
اسلام آباد سے محض 27 کلومیٹر دور مارگلہ کے پہاڑوں کے دامن میں واقع نیلاں بھوتو گاؤں قدرت کے کسی شاہکار سے کم نہیں
کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژنل بنچ دن 12 بجے کرے گا۔ بنچ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی شامل ہیں۔
احتساب عدالت نے کراچی کی جیل میں قید چار ملزمان کو پیش کرنے کے لیے چیف سیکرٹری سندھ کوبھی نوٹس کر رکھا ہے۔
درخواست گزاروں میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے اراکین قومی اسمبلی بیرسٹر ملائکہ بخاری، میاں فرخ حبیب، جویریہ ظفر آہیر اور کنول شوذب شامل ہیں۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاہے کہ استغاثہ یعنی نیب انجم عقیل کیخلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہاہے۔
آصف علی زرداری نےعدالت سے استدعا کی ہے کہ انہیں ضمانت قبل از گرفتاری دینے کے ساتھ ساتھ کیسز کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں۔
عدالت نے لائسنس اجرا کے حوالے سے پیمرا کا حتمی فیصلہ عدالتی حکم سے مشروط کرتے ہوئے وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کر کے جواب بھی طلب کرلیا ہے۔
درخواست میں وفاق، وفاقی نظامت تعلیمات اور پاکستان بک فاؤنڈیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔
ے۔امیدوار9مئی سے11مئی تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔امیدواروں کے ناموں کی فہرست12 مئی کو جاری کی جائے گی۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔
اسلام آباد: پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ لیلیٰ کو فراڈ کیس میں تاحال انصاف نہیں مل سکا اور وہ عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور ہیں۔ اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود انہیں پیسے نہیں مل سکے۔ انہوں نے بتایا کہ گھر خریدنے کیلئے پرارٹی ڈیلر شاہد حسین شمسی کو 2 کروڑ پانچ لاکھ ادا کیے تھے جس کے بعد ملزم غائب ہوگیا اور آج تک نہیں مل سکا۔ اداکارہ نے بتایا ایک ماہ قبل پراپرٹی ڈیلر کی اہلیہ کا فون…
ملزمان خالد شمیم اور محسن علی نے عدالت کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ بیان قلمبند کرنے سے پہلے انہیں خوف کے سائے میں رکھا گیا۔













