حلقہ این اے 205میں ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 12 جون سے 14 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے
Author: فرح مہہ جبین
درخواست گزار نے الزام عائد کیا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حلف کی خلاف ورزی کی ہے
عدالت نے گزشتہ سماعت پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو عدالت کی ذمہ دارانہ معاونت کے لیے تیاری کا وقت دیا تھا۔
نئے ٹی وی چینلز کے لیے دیے گئے لائسنسز کی مد میں 5 ارب 29 کروڑ روپے کی رقم حاصل ہوئی ہے
جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ہم کسی ایک فرد کے خلاف حکم جاری نہیں کریں گے
ملزمان کے وکیل ہارون الرشید دوسری سماعت پرعدالت میں حاضر نہیں ہوئے جس پر جج نے برہمی کا اظہار کیا
ایف آئی اے کی لندن سے مزید شواہد کے حصول کے لیے دو ماہ کا وقت دینے کی درخواست مسترد کردی گئی
آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو تھانہ گولڑہ اور تفتیشی افسر کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دیتے ہوئے کل تک رپورٹ طلب کر لی
ایک شہری کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی طرف سے دائر درخواست کی باقاعدہ سماعت 17 جون کو ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں مشیر خزانہ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔
عدالت نے لائسنس اجراء کے حوالے سے پیمرا کا حتمی فیصلہ عدالتی حکم سے مشروط کر دیا ہے
نیب حکام جیل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے سارک کانفرنس کے لیے منگوائی گئیں بلٹ پروف گاڑیوں کے ذاتی استعمال پر تفیتیش کریں گے۔
نوازشریف نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے ذریعےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی












