قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ 20جولائی کو ہوگی ۔
Author: فرح مہہ جبین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو کچھ دیر بعد سنادیا گیا
عدالت نے آج ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔
اسلام آباد پولیس نے مصطفی نواز کھوکھر کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری نیب کی بدنیتی ثابت کرنے میں ناکام رہے، ۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیل رپورٹ میں دل کے دورے اور ذیابیطس کا ٹیسٹ کرانا تجویز کیا گیاہے ۔
نیب کی طرف سے فریال تالپور کا14روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخل کرایاہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ میں شامل جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
عدالت نے یہ ہدایت مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس اور پارک لین کیس میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران کی
خیبرپختونخوا حکومت نےالیکشن کمیشن کو قبائلی اضلاع میں انتخابات 20 دن تک ملتوی کرنے کی درخواست کر رکھی ہے۔
عدالت نے سکندر کی سزاکے خلاف اپیل پر فیصلہ 13 مارچ 2019کو محفوظ کیا تھا۔
عدالت نے ڈی جی نیب کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں 19جون کو طلب کرتے ہوئےنوٹس جاری کردیا
‘ وزیراعظم عمران خان کو لندن بھاگتا دیکھ رہا ہوں’
صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے سابقہ فاٹا کی صوبائی نشستوں پر ہونے والے عام انتخابات کو مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے۔














