اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک ویڈیواسکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ کے بھتیجے حمزہ بٹ اور قریبی عزیز شعیب کو گرفتار کر نےکے بعد مقامی عدالت میں پیش کرکے دونوں ملزمان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کو 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتارکیا گیا تھا اور اس کے بعد انہیں ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا۔ ایف آئی اے نےآج…
Author: فرح مہہ جبین
ایف آئی اے کی طرف سے برطانیہ سے حاصل کئے گئے شواہد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کئے گئے تھے۔
ذرائع کا کہناہے کہ نیب کو رواں سال عامر کیانی کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھیں،عامر کیانی کے خلاف شکایات کی تصدیق کے بعد انکوائری کا حکم دیا گیاہے۔
الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق تحریک انصاف کی 4 درخواستوں پرسماعت اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ نے متعدد افراد کیخلاف انکوائریز شروع کرنے کی منظوری بھی دی ہے
عدالت عالیہ نے یہ حکم برطانیہ کو مطلوب قتل کے مجرم عبد القادر کی حوالگی کے کیس میں سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف وفاق کی اپیل پر دیا ہے۔
ملزمہ گلالئی اسماعیل عدالت کی جانب سے 3 مرتبہ نوٹسز جاری ہونے کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی گئی ۔
شاہد خاقان عباسی نے اپنے تحریری بیان میں کہاہے کہ نیب نے اثاثوں، آمدن، اخراجات اور بینک اکاؤنٹس کا 20 سالہ ریکارڈ مانگاہے۔ دو دہائیوں پر محیط فنانشل تفصیل فراہم کرنا شاید اکثریت کے لیے ممکن نہیں ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ الیکشن کمیشن کے غلط اور خلاف قواعد فیصلہ سے قومی خزانہ کو 2 کروڑ 89 لاکھ کا نقصان ہوا۔
ملزم محمد انور بروہی نے 85 لاکھ 55 ہزار واپس کر دیے، نیب
پاکستان بھر میں 373 ماڈل کورٹس نے آج مجموعی طور پر 440 مقدمات کا فیصلہ کیا
میرا وکیلوں سے بات کرنے کا وقت کتنا ہے کیونکہ کیس تو میں نے لڑنا ہے، سابق صدر کا جج محمد بشیر سے مکالمہ
سی ڈی اے آئندہ حکم نامے تک پلاٹوں کی الاٹمنٹ نہ کرے،اسلام آباد ہائیکورٹ
توہین عدالت کیس میں ایم سی آئی کے دو سینیٔر افسران کو دو ہفتے میں بیان حلفی جمع کرانے کا حکم














