Author: فرح مہہ جبین

Farah is a seasoned Journalist, based in Islamabad & associated with Hum News, as a Court Reporter. She covers Court Room, Supreme Court, Islamabad Highcourt & is known as Pakistan's first Lady Court Reporter. Farah is associated with Hum News, since its pre-launch. She can be reached on Twitter at: @Farah_mehfar1

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزم  ناصر بٹ کی پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ ناصر بٹ نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے دستاویزات کی تصدیق نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے ناصر بٹ کی جانب سے دستاویزات کی تصدیق کرانے کا حکم دینے کی درخواست خارج کردی۔ یہ بھی پڑھیں: جج ویڈیو اسکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ناصر بٹ اپنے خلاف…

Read More