Author: فرح مہہ جبین

Farah is a seasoned Journalist, based in Islamabad & associated with Hum News, as a Court Reporter. She covers Court Room, Supreme Court, Islamabad Highcourt & is known as Pakistan's first Lady Court Reporter. Farah is associated with Hum News, since its pre-launch. She can be reached on Twitter at: @Farah_mehfar1

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کیخلاف دائر نااہلی کی درخواست پر ان سے جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف خالد محمود کی درخواست پر سماعت کی اور معاون خصوصی کی جانب سے سید علی محمد بخاری پیش ہوئے۔ فردوس عاشق اعوان کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ اپیل کنندہ توہین عدالت ثابت کرنے میں ناکام رہے اور درخواست بھی نامکمل ہے، ایک اخبار کی خبر پر توہین عدالت لگا کر نا اہل نہیں کیاجا سکتا، یہ درخواست قابل سماعت…

Read More