سابق وزیر اعظم کے لیے رچرڈ شارپ نے 10 لاکھ ڈالرز کا قرض حاصل کرنے میں مفادات کے ممکنہ ٹکراؤ کا انکشاف نہ کر کے عوامی تقرری کے قواعد کی خلاف ورزی کی تھی۔
Author: Fahad Bin Shakir
میاں شہباز شریف 6 مئی کو برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
پائلٹس اور ٹرینرز کی بھرتی کا فیصلہ 470 نئے جہازوں کی خریداری کا آرڈر دینے کے بعد کیا گیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات کیلئے 27 اپریل تک فنڈزمنتقلی کا حکم دیا تھا۔
حمزہ شہباز کو کشتی اور مور کے انتخابی نشانات الاٹ ہوئے ہیں۔
ریسٹورنٹس اور کیفے رات گیارہ بجے تک بند کردیے جائیں گے، ہوم ڈیلیوری سروسز بھی ساڑھے 12 بجے بند کرنی ہوں گی، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر
مہنگائی اور ٹیکسوں کا بوجھ بڑھنے سے موجودہ حکومت مقبولیت کھو چکی ہے، اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ
اللہ نے چاہا تو باقی عمر لوٹوں اور لوٹیوں کی گنتی گنتے ہی گزرے گی، وفاقی وزیر داخلہ
ہنر مند تارکین وطن کا انتخاب کرنے والے موجودہ نظام پوائنٹس ٹیسٹ میں ترامیم کی جائیں گی، آسٹریلیا کے وزیر داخلہ کلائر اونیل کا خطاب
پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرت کرنے والی کسی بھی مذاکراتی ٹیم کا حصہ نہیں بنیں گے، جے یو آئی (ف) کے اجلاس میں فیصلہ
ہم 3 ججز کے فیصلے کو نہیں مانتے، چار تین کے فیصلے کو مانتے ہیں، میاں شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب
سعودی آرامکو کا حجم 2.11 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ گیا۔
تین رکنی بینچ نے فنڈ جاری نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو دھمکی دی، راجہ پرویز اشرف کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط
اگردو تہائی اکثریت ہے تو آئین میں ترمیم کریں ورنہ پی ٹی آئی سے بات کریں، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو













