نجی شعبے کی ترقی کے ساتھ دبئی کی معیشت کا حجم آئندہ دس سالوں میں دوگنا ہو جائے گا، جیسن گرنڈی کی پیشن گوئی
Author: Fahad Bin Shakir
جوتوں کے اسٹور سے 13 ہزار ڈالرز مالیت کے چرائے گئے 200 جوتے بے کار ہو گئے ہیں، میڈیا
پاکستانیوں کی عارضی ویزہ کی درخواستوں کا بیک لاگ 55 ہزار سے کم کر کے 15 ہزار تک کردیا ہے، کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزز کا ٹوئٹ
مہنگائی کی مجموعی شرح 48.35 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر نویں ریویو کو مکمل کرنے پر کام جاری رکھا ہوا ہے، مشن چیف ناتھن پورٹر
بوسٹن چلڈرن اسپتال میں کیا جانے والا آپریشن دراصل دماغ میں پیدا ہونے والے نقص ’وینس آگ گیلن میلفارمیشن‘ کو دور کرنا تھا۔
ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 59 پیسے پر بند ہوا ہے
معاہدے کے تحت مسافر دبئی یا ابوظبی کے لیے سنگل ٹکٹ بک کر سکیں گے اور کسی دوسرے ایئرپورٹ سے واپس آ سکیں گے۔
سعودی کمپنیاں پاکستان سے ہنرمند افراد کو بلانا چاہتی ہیں، سعودی عرب کے لیبر اتاشی کا خصوصی انٹرویو
مریم نواز آئندہ سات روز میں بشریٰ بی بی سے غیر مشروط طور پر معافی مانگیں، نوٹس میں مطالبہ
جنرل (ر) باجوہ بار بار کہتے تھے کہ ہمارے ٹینکوں کیلئے پیٹرول ہی نہیں ہے، وقت پر بتایا طالبان آرہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
140 مقدمات درج کیے گئے، وکیل عمران خان سلمان صفدر ، کوئی ایک مقدمہ بتا دیں جو جینوئن نہ ہو؟ ایڈوکیٹ جنرل
توہین عدالت کے نوٹس پر عمل ہوا تو حکومت کو نقصان ہوگا، نہ ہوا تو سجاد علی شاہ کی طرح انہیں گھر جانا ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ
فلم کے ٹریلر سے واضح ہے کہ فلم کو خاص پروپیگنڈا کے تحت بنا کر مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ایک اور گھناؤنی سازش کی گئی ہے۔
حملہ آور نے بکنگھم پیلس کے باہر کنٹرولڈ دھماکہ کیا، محل کے میدان میں شارٹ گن کے کارتوس پھینکے۔














