پولیس گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر لے گئی ہے، ایمان مزاری
Author: Fahad Bin Shakir
ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اورعام شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
ملیکہ بخاری کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر کے پولیس نا معلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئی ہے۔
یہ مشکل وقت ہے لیکن خان صاحب! ہمیں آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے، حبا فواد کا ٹوئٹر بیان
سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنے کیلئے ممتاز کاروباری شخصیات صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، نواز شریف، عمران خان اور آصف زرداری سے ملاقاتیں کریں گی۔
اسلام آباد، کراچی اور لاہور سے پہلی حج پروازیں 21 مئی کو روانہ ہوں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور
منصوبہ بندی کرنے، جتھوں کو اکسانے اور لیڈ کرنے والے دہشت گردی کے زمرے میں آتے ہیں، وزیراعظم کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے خطاب
حکومت کے لیے دفعہ 144 نہیں ہے تو ہمارے لیے کیوں ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا اجلاس سے خطاب
فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار محمد عالم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈی پی او
نہیں معلوم پولیس انہیں لے کر کہاں گئی ہے؟ ایمان مزاری
تشدد اور شرپسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلہ
پیشکشوں کی بابت خود صدام حسین نے مجھے بتایا تھا، صدام حسین کے دفاع کے سابق سربراہ کا پروگرام میں انکشاف
برطانیہ اور مغرب نے ان کی خدمات کو فراموش کر دیا ہے، افغان ایئر فورس کے سابق پائلٹ کا وزیراعظم کو خط
ایشیا کی سب سے بڑی عارضی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں سے لدا ہوا پہلا ٹرک بھی پہنچ گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما کو ان کی ڈیفنس میں واقع رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا۔














