امریکی کرنسی ممکنہ طور پر تمام چیلنجوں کے باوجود دنیا بھر کی تمام کرنسیوں میں اپنی پوزیشن کو برقرار رکھے گی، موڈیز کی وضاحت
Author: Fahad Bin Shakir
امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں 400 سال قبل نوآبادیاتی دور میں جادو ٹونے کے جرم میں 12 افراد کو سزا دی گئی تھی۔
یوم تکبیر کے موقع پر اس فتنے کا نام بھی لینا نہیں چاہتی، جو دماغ میں بارود بھرے وہ آپ کا ہمدرد کبھی نہیں ہو سکتا، تقریب سے خطاب
اگر ہم ان لوگوں سے مذاکرات کریں گے تو شہدا کے خاندان کو کیا جواب دیں گے؟ وزیر داخلہ کا ریلی سے خطاب
ہیونگ نے کالج کے سب سے کم عمر ترین گریجویٹ کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔
دونوں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی بلے باز 31 مئی سے تین جون تک جاری رہنے والے پروگرام میں شرکت کے لیے کراچی سے امریکہ کا سفر کریں گے۔
دو بڑی ممیفیکیشن ورکشاپیں دریافت ہوئیں جن میں سے ایک انسانی ممی بنانے والی اور دوسری جانوروں کی ممی بنانے والی ہے، مصطفیٰ وزیری
بشریٰ بی بی نے متعدد مرتبہ میڈیا مینیج کرنے کو کہا، سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
کنول شوزب پاکستان سے اسکاٹ لینڈ چلی گئی ہیں، ذرائع
حملہ کرنے والوں کا سرغنہ عمران خان تھا، خواتین کو ہراول دستہ بنایا وہ بھی اتنی ہی گناہ گار ہیں جتنا یہ، ورکرز کنونشن سے خطاب
غریب آدمی پوچھتا ہے کیا ایسی پالیسی بنائی گئی ہے جس سے بے روزگاری کم ہو؟ میاں شہباز شریف کا سرمایہ کاروں سے خطاب
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 750 روپے ہو گئی ہے۔
مؤجد عبدالرحمٰن صالح خامس نے جائے نماز کو سجدہ کا نام دیا ہے جو نو مسلموں کو نماز سیکھنے اور پڑھنے میں مدد بھی فراہم کرے گی۔
ملک کا وزیرخارجہ ہو کر بھی ٹینکر کا پانی خریدتا ہوں، چیئرمین پی پی کا تقریب سے خطاب
توڑ پھوڑ میں ملوث عناصر کو سزا ملنی چاہیے، مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب













