بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی شہری کے لیے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے، تماشے کو بند کرو، امییہ کھوپکر
Author: Fahad Bin Shakir
اپنی موت کی پیشن گوئی کرنے والا نوجوان محمد صلاح الدین پیشے کے اعتبار سے انجینئر تھا۔
عبدالستار علوی نے شامی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ اڑاتے ہوئے اسرائیلی ایئر فور کا میراج طیارہ مار گرایا تھا۔
پی آر ایل کو مالی فائدہ 50 پیسے اور ایک روپے فی لیٹر کے درمیان ہوگا جب کہ صارفین کو فائدہ صرف 15 سے 20 پیسے کے درمیان ملے گا، میڈیا رپورٹ
قرعہ اندازی میں شرکت کے خواہش مندوں کو چاہیے کہ اپنے ہمراہ قومی شناختی کارڈ ضرور لائیں، کامران ٹیسوری کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
بیجنگ کے ساتھ ایک معقول تعلق کے قیام کا خواہش مند ہوں، جوبائیڈن کا تقریب سے خطاب
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کو مشاورت کے لئے کل بلا لیا۔
سید مراد علی شاہ نے آج سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کیے تھے۔
10 جولائی سے 6 اگست کے درمیان دنیا بھر میں کووڈ 19 کے تقریباً 15 لاکھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ڈبلیو ایچ او
سابق ناظم حیدرآباد اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج ہیں۔
ملک میں سیاسی جماعتوں کی کل تعداد 171 ہو گئی ہے۔
سیما حیدر نے جانی فائر فوکس پروڈکشن ہاؤس کو فلم ’کراچی ٹو نوائیڈا ‘ کیلئے آڈیشن دیا ہے۔
2022 میں 49 ہزار افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا، حکومتی رپورٹ
اکتوبر سے چار نئے روٹس متعارف کرائے جائیں گے جب کہ تین روٹس کی بہتری کے لیے بھی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
انسانی جان بچانے والی ادویات نہیں مل رہی ہیں، مہر تاج کا سینیٹ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں مؤقف














