اشرافیہ ایک فیصد ہے جو پاکستان کو کنٹرول کرتی ہے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا سیمینار سے خطاب
Author: Fahad Bin Shakir
سمندری طوفان بائپر جوائے کے ارد گرد ہوائیں 180 سے 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
ہمیں یقین ہے کہ کاروباری لحاظ سے یہ سود مند سودا ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کی برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو
پاکستان ورلڈ کپ میں اپنے میچز حیدر آباد دکن، کولکتہ، چنئی، بنگلور اور احمد آباد میں کھیلے گا۔
صوبے میں پولیس افسر وفاق کا ہے، تحصیل اور ضلع کا سربراہ وفاق کا ہے، خرابی تو اس میں ہے، سابق وزیراعظم کا سیمینار سے خطاب
ٹھٹھہ اور بدین کے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس مینز فائنل جیتنے کے بعد سب سے زیادہ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
ہلکے وزن کے ہوائی جہازوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے یا کسی مضبوط چیز سے باندھا جائے، ترجمان سی اے اے
پاکستان پر رحم کرتے ہوئے نواز شریف کو لایا جائے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
بائپرجوائے اس وقت سخت ترین طوفان کی شکل اختیار کر چکا ہے، ادریس محسود ترجمان این ڈی ایم اے
پولیس خواجہ سراؤں پر تشدد کرنے والے افراد سے ملی ہوئی ہے، چیئرمین ٹرانس ایکشن الائنس فرزانہ ریاض
183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔
سابق فوجیوں کی بھرتی کے لیے ان کی تعلیمی قابلیت میٹرک اور عمر کی حد 42 سال مقرر کی گئی ہے۔
عوام ساحل کے قریب اور کھلے سمندر میں کشتی رانی سے گریز کریں، ترجمان این ڈی ایم اے
ایم این ایز کے فنڈز میں کٹوتی کرسکتے ہیں، سابق وفاقی وزیر خزانہ












