منگل کو سمندر میں ٹائٹن آبدوز کو تلاش کرنے والے ریسکیو عملے نے ہر 30 منٹ بعد آوازیں سنی ہیں۔
Author: Fahad Bin Shakir
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لئے برطانوی ہائی کمشنر سے مدد طلب کی ہے۔
ہنٹر بائیڈن کسی برسراقتدار صدر کے پہلے بچے ہیں جن پر فرد جرم عاید کی گئی ہے، صدارتی تاریخ کے ماہر آرون کرا فورڈ کا انکشاف
اب تک 80 متاثرہ خاندانوں کے ڈی این اے سیمپلز بھی لیے جا چکے ہیں۔
اندرون ملک کی جانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک 19 انسانی اسمگلرز گرفتار کیے جا چکے ہیں۔
مالکن میکال آرہی لیرر بلڈنگ میں رہتی ہیں اور وہ نہیں چاہتیں کہ انہیں گوشت پکنے کی بو آئے، ریئل اسٹیٹ بروکر اینڈریا کیلی کا مؤقف
ملک بھر میں دس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
شہزادہ داؤد پاکستان کے سب سے بڑے ادارے اینگرو کارپوریشن کے وائس چیئرمین ہیں۔
دو نامعلوم افراد نے ہردیپ سنگھ کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ گوردوارے کے اندر موجود تھے۔
اوریا کروز 2035 تک 1.3 ملین مہمانوں کا استقبال کرے گا، سعودی خبر رساں ایجنسی
را کے موجودہ سربراہ سمنت گوئل کی میعاد ملازمت 30 جون کو ختم ہو جائے گی۔
بحری جہاز میں کتنے پاکستانی سوار تھے؟ کتنے زندہ بچ گئے؟ اور کتنے جاں بحق ہوئے؟ اس حوالے سے تاحال سرکاری طور پر معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔
ٹائی ٹینک کا ملبہ بحر اوقیانوس میں 12 ہزار 500 فٹ کی گہرائی میں موجود ہے۔
اس وقت تنخواہیں دینے کے لیے بھی خزانے میں پیسے نہیں ہیں، گورنر خیبرپختونخوا کی خصوصی بات چیت
پولیس نے واقعے میں ملوث ہونے کے شبہ میں 174 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔













