قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور مریم نواز نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جناح اسپتال میں ملاقات کی۔
Author: دانیال عمر
گیس لوڈ شیڈنگ سے سی این جی اسٹیشنز سمیت گھریلو صارفین بھی متاثر ہوئے ہیں
نواز شریف کے تھیلئم اسکین ٹیسٹ میں انجائنا کا مسئلہ سامنے آیا ہے، ڈاکٹرز
کیپٹن ریٹائرڈ محمود کے خلاف نیب میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات چل رہی ہیں۔
چیئرمین پی اے سی سے استعفیٰ مانگا جا رہا ہے تو وزیراعظم بھی مستعفی ہوں، خورشید شاہ
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے معیشت کا برا حال ہو گیا ہے۔
نواز شریف کے بائیں گردے میں تین ملی میٹر کی دو پتھریاں موجود ہیں، ذرائع
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے لیے چوتھا میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔ نواز شریف اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
نیپال کی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم دس روز تک پاکستان میں موجود رہے گی اور اس دوران پاکستانی ٹیم کے ساتھ پانچ ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے۔
بھارت روانہ ہونے والا پاکستانی وفد 27 جنوری سے یکم فروری تک بھارت کا دورہ کرے گا۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اُن کے اہلخانہ اور پارٹی رہنماؤں نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔
ڈریپ نےادویات کی قیمتوں میں 9سے15 فیصد اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈال دیا ہے
ہم نیوز کی جانب سے معاملہ اٹھانے سے قبل قیمتوں کے تعین کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی فائل ایک ماہ سے محکمہ صحت میں پڑی تھی
محکمہ صحت کی طرف سے اسٹنٹس کی خریداری کے لیے سینٹرل ریٹس کی منظوری نہ دینے کے باعث دل کے مریضوں کے لیے اسٹنٹس نہ خریدے جا سکے۔














