Author: دانیال عمر

انٹارکٹیکا کے برفانی پہاڑوں پر سبزہلالی پرچم لہرانے والی پہلی خاتون

لاہور: پاکستان کی ماہرفلکیات ڈاکٹرطیبہ ظفر نے انٹارکٹیکا کے برفانی پہاڑوں پرسبزہلالی پرچم لہرانے والی پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ہونہار پاکستانی خاتون کا اعزاز ہے کہ وہ دنیا بھرسے ریسرچ کرنےانٹارکٹیکا پہنچنے والی خواتین میں واحد پاکستانی تھیں۔ ڈاکٹر طیبہ ظفر انٹرنیشنل ہوم ورڈ باونڈ پراجیکٹ کےتحت موسمی تبدیلیوں کی وجوہات تلاش کررہی ہیں۔ ڈاکٹرطیبہ ظفر کےمطابق لاہور، فیصل آباد اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہیں۔  وہ مذکورہ شہروں کی یونیورسٹیز میں جا کر موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق آگاہی فراہم کرنا چاہتی ہیں۔ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بننے والی ڈاکٹر طیبہ ظفرنےمشورہ…

Read More
پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں جگر کی پہلی ٹرانسپلانٹ سرجری کامیاب

لاہور: پاکستان کے سرکاری اسپتال میں جگر کی پہلی ٹرانسپلانٹ سرجری کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔ جگر کی سرجری پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں کی گئی۔ رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے 31سالہ مریض محمد ندیم کو اس کی 19سالہ بھانجی نے جگر عطیہ کیا۔ ندیم ایک تین سالہ بچی کا باپ ہے اور بیمار ہونے سے قبل موبائل ریپیئرنگ کا کام کرتا تھا۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹیوٹ(پی کے ایل آئی) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ  دونوں مریضوں کی صحت تسلی بخش ہے اور وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ  اعلیٰ تعلیم یافتہ ماہرین سرجنز…

Read More