صرف جناح اسپتال لاہور میں مارچ میں یرقان کے مریضوں کی تعداد 3500 رہی، ان میں 1200 ہیپاٹائٹس اے اور 2300 ہیپاٹائٹس ای کے مریض تھے
Author: دانیال عمر
یوٹیلیٹی اسٹورز پر متعدد چیزیں معیاد مدت پوری ہونے کے باوجود بھی فروخت کے لئے موجود ہیں
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیاہے۔لاہورمیں مرغی کا گوشت شہریوں کی پہنچ سے باہرہوتا جارہاہے ۔ شہر میں سات روز میں برائلرمرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 46 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 281 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ 7 روز پہلے مرغی کے گوشت کی قیمت 235 روپے فی کلو گرام تھی ۔ آج کے دن تک 7 روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں 46 روپے اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ مارکیٹ ذرائع رمضان المبارک تک مرغی کے گوشت کی قیمت 300 روپے فی کلوگرام تک جانے…
اسلام آباد میں بڑی عمارات کے اندر سگریٹ نوشی ممنوع قرار دیے جائے کا قانون لاگو کیا جائے گا، عامر کیانی
راہ میں چلتے لوگ تنگ کرتے ہیں مگر ہمت نہیں ہاریں گے، لڑکیوں کا عزم
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکا راولپنڈی میں دوسری خواتین یونیورسٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے یہ اعلان راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب میں کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب راولپنڈی میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، ریلوے روڈ کی تقریب میں شریک ہوئے۔ ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کو اپ گریڈ کرکے ویمن یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تقریب سے بھی خطاب کیا ۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہاراولپنڈی میرا شہر بھی ہے ۔ میں ڈیرہ غازی خان اور راولپنڈی میں فرق نہیں کرونگاَ۔ راولپنڈی کی اہمیت اس لحاظ سے…
لاہورمیں جناح اسپتال نرسنگ اسکول میں طالبات سے انتظامیہ اور کلرکس کی جانب سے ہزاروں روپے جرمانہ وصول کرنے کا انکشاف ہواہے ۔ ذرائع کے مطابق جرمانوں کی رقم کو بینک میں جمع کروانے کے بجائے خود وصولی کی جاتی ہے۔ نرسنگ اسکول میں لاکھوں روپے کے نئے فرنیچر اور کمپیوٹرز بھی گودام میں خراب ہو رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اور کلرکس کی ملی بھگت سے خفیہ جرمانوں کا رجسڑ رکھ کر وصولی کی جاتی ہے۔ نرسز طالبات کو چھٹی اور لیٹ آنے کی مد میں جرمانہ کرکے ماہانہ ہزراوں روپے وصول کئے جاتے ہیں۔ جرمانوں کی رقم کو بینک میں جمع…
ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبہ جات 15 اپریل سے 23 اپریل تک بند رہیں گے۔
لاہور:پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طالبات کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر وضاحتیں دینا شروع کردی ہیں۔ ترجمان یونیورسٹی کی وضاحت سے لگ یہ رہاہے کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ معاملہ سمجھنے سے قاصر ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے ایف آئی کو خط لکھ دیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے حکام کو خط لکھ دیا گیا ہےاور کہا گیا ہے کہ تحقیقات میں معلومات کا تبادلہ کیا جائے۔ ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ پر طالبات کی کسی قسم کی معلومات موجود نہیں…
ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے لیے ادویات کی خریداری کا ٹینڈر پاس کرانا معمہ بن گیا
ڈالر کی قیمت بڑھتے ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ہے ، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 20 سے 60 روپے تک اضافہ ہوگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوگیاہے ۔ ڈالر اور پیٹرول کیا بڑھا، اشیائے خورونوش کو پر لگ گئے، دکانوں پر دال ماش 35 روپے فی کلو، دال مونگ اور دال چنا 20 روپے فی کلو تک مہنگی ہوگئی، چاول کی قیمت میں 30 سے 60 روپے فی کلو تک اضافہ ہوگیا، تیل اور گھی کی قیمتوں میں بھی…
صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے پنجاب گیمز میں ناقص انتظامات کا نوٹس لے لیا
لاہور:پنجاب حکومت نے دانش اسکولز اتھارٹی کے لیے پانچ ارب پچاس کروڑ روپے مختص کیے ہیں ۔ دانش اسکولز ترقیاتی فنڈز کی مد میں دو ارب اور اخراجات کی مد میں تین ارب پچاس کروڑمختص کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔ ہم نیوز کو ملنے والی تفصیلات کے مطابق دانش سکول ٹبہ سلطان پور میں سڑک کی تعمیر کیلئے4کروڑ66لاکھ چون ہزار روپے مختص کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔ دانش اسکول گجیانی کی سڑک کی تعمیر کیلئے90لاکھ65ہزار روپے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ دانش سکولز کیلئے 2015 میں 4ارب80کروڑ، 2016میں 5ارب 50کروڑ اور 2017میں 5ارب 50 کروڑ…
طلبا کے یونیورسٹی میں کمرشل سرگرمیوں پر پابندی لگائی ہے, انتظامیہ کی وضاحت
ڈاکٹر طاہر خلیل کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری بھی ہو گی














