محکمہ اسکول ایجو کیشن پنجاب کے ایک مراسلے نے انتطامی اور معاشی بحران کا پول کھول دیا ہے ۔ اساتذہ اور دیگر عملے کے گریجویٹی ، پنشن اور لیو اینکیشمنٹ کے متعدد کیسز زیر التوا ہیں۔
Author: دانیال عمر
ریلوے کے اکاؤنٹ میں 432 ملین روپے کی خطیر رقم موجود ہے مگر اس کے باوجود غریب ملازمین کی تنخواہ کا چیک باؤنس ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔
سابق وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں سے ملکی حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ذرائع
لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستانی لڑکیوں سے مبینہ طور پر جعلی شادی کرنیوالے چینی ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو چینی باشندوں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنادیا۔ لیو تھیانگ، سوانگ گواچا، لیو لی بل، رانگ گو، فنگ شنگ گو نامی چینی باشندوں نے ضمانت کی درخواستیں دائر کیں تھی۔ ضمانت کیلئے رجوع کرنیوالے ملزموں میں لیو چوانگ، لیو تھیانگ لی، جو جانگ زن، چانگ گانگ اور سنگ ہونگ بھی شامل تھے۔ دو پاکستانی ملزموں محمد انصر اور شوکت علی نے بھی سلیم…
جامعہ پنجاب کے شعبوں کے دورے میں بےقاعد گیاں ثابت ہوئی تھیں،ذرائع
انسداد پولیو مہم لاہور کی 94 یونین کونسلز میں 13 سے 19 مئی تک جاری رہے گی۔
داتا دربار خودکش حملہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہوگئی۔
جناح ایکسپریس ایک ماہ میں ٹکٹوں کی فروخت کے لیے رکھا گیا آمدنی کا ہدف پورا نہ کر سکی۔
ہم نیوز کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق ہڑتالی ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو نوکریوں سے برطرفی سمیت مقدمات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
گرینڈ ہیلتھ الائنس (جی ایچ اے)کی کال پر اسپتالوں کی خودمختاری کے قانون کے خلاف تمام ٹیچنگ اسپتالوں کے آوٹ ڈور بند ہیں۔
میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) ایکٹ کیخلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث اسپتالوں کے آؤٹ ڈور میں ڈاکٹرز ،نرسز اور دیگر عملہ نہ ہونے سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامناہے۔
پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے پنجاب کے سرکاری کالجوں میں تعینات پینتالیس سو جزوقتی اساتذہ کو ماہانہ وظیفہ بھی نہیں مل رہا۔
رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی ہے
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک ہفتہ قبل پنجاب میں مڈوائفری نظام لانے اعلان کیا تھا۔ پنجاب میں مڈوائفری نظام کو مزید فعال کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔
گورنمنٹ اسکول سمن آباد، جلو موڑ، گھوڑے شاہ اور گورنمنٹ اسکول گوالمنڈی کی عمارتیں خطرناک قراردے دی گئی ہیں۔














