وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے یہ بھی کہا کہ ہم نے ریلوے حادثات کے ذمہ داران کو ایک ماہ کے اندر سزا دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
Author: دانیال عمر
مظاہرین نے واضح کیا کہ اگر 15 جولائی تک ریلوے ملازمین کو ان کا حق نہ دیا گیا تو پھر برآمد ہونے والے نتائج کی ذمہ دار انتظامیہ خود ہو گی۔
محکمہ ہائرایجوکیشن نے دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام فوری طور پر بند کرنے ہدایت کردی
ریل گاڑیوں کے ڈرائیورز کی ٹریننگ کے لیے والٹن لاہورمیں صرف ایک آرٹیفیشل ٹریننگ روم موجود ہے۔
طب کے شعبے میں جدت لانے کے لیے 9 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔
شیخ رشید کے موجودہ دور میں 21 مسافر ٹرینیں اور 30 مال گاڑیاں حادثے کا شکار ہوئیں۔ انجن فیل ہونے، سیلون، پاور وینز اور بوگیوں میں آگ لگنے کے واقعات اعداد و شمار میں شامل نہیں کیے گئے۔
رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے علاقے ولہار میں ٹرین حادثے کے بعد ریل گاڑیوں کا شیڈول مزید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیاہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد ان سوسائٹیز کی پیٹرن ان چیف ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس 70 لاکھ گرانٹ حاصل کرنے والی سوسائٹی کی وائس پریذیڈنٹ ہیں۔
خاندانی ذرائع نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرجری کے بعد 10 روز سے آئی سی یو میں زیر علاج تھے
آئی سی یو میں ایک خاتون مریض کی موت واقع ہوگئی تھی جس کے لواحقین نے مشتعل ہو کر اسپتال میں توڑ پھوڑ شروع کردی اور عملہ وہاں سے بھاگ گیا
لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملکی سیاست میں آئندہ 90روز بہت اہم ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان ریلوے نے آج سےپسنجر ٹرینوں کے کرایوں میں2سے ساڑھے 8فیصد تک اضافہ کردیاہے۔
پاکستان ریلوے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ 50 کلو میٹر تک سفرکرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔
ڈاکٹرز کے مطابق پہلے 6 ماہ میں نور حسن کا وزن 100 کلو کم ہوگا، وزن کی مطلوبہ حد کے لیے لگ بھگ 2 سال کاعرصہ درکارہوگا۔
اکانومی کلاس پر 100 روپے سے کم کرایہ بڑھے گا۔دوسری ٹرینوں کے کرایوں میں6 فیصد اضافہ کیا جائے گا، شیخ رشید














