اب تک 75307امیدوار رجسٹرڈ ہوچکے ہیں،فیس جمع کرانے کے 72گھنٹے کے اندر امیدوار کی رول نمبر سلپ جاری ہوگی
Author: دانیال عمر
پاکستان میں موذی مرض ہیپاٹائٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
پنجاب میں پندرہ فیصد سے زائد بچے ماؤں کی غذائی قلت کے باعث پیدائش سے قبل ہی ضائع ہو جاتے ہیں ۔
پولیو پروگرام کے تحت اپنے علاقے کی آٹھ انچارجوں میں وہ واحد خاتون ہیں جو موٹرسائیکل چلا کر پولیو کے قطرے پلانے گھر گھر جاتی ہیں۔
صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے قومی زبان میں تعلیم دینے کی تجویز رکھی تھی جس کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے توثیق کر دی ہے۔
انگریز نے خطے میں ریل کا آغاز کیا تو پٹری سے لے کر ٹرینوں کی انجینئرنگ تک کے لیے ٹریننگ کا وسیع و عریض مرکز بھی لاہورمیں بنایا گیا۔
شاہ حسین، فیصل آباد ایکسپریس، ملتان ایکسپریس اور شالیمار ایکسپریس کے روٹ تبدیل کیے جائیں گے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مردوں میں بھی ایڈز کاتیزی سے پھیلاؤ دیکھنے میں آیاہے۔ سال 2018میں 15ہزار مرد ایڈزمیں مبتلا ہوئے ۔
لاہور:سرکاری ملازمین کے پاسپورٹ پر پیشہ تبدیل کروانے کی ڈیڈ لائن کل ختم ہو جائے گی، لاہور کے پاسپورٹ دفاتر میں لمبی قطاریں لگی رہیں، ملازمین کو انتظار کی سولی پر لٹکنا پڑا۔ ڈاکٹر، استاد ، نائب قاصد، اکاؤنٹنٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر یا پھر ایس ایچ او، سب کو پاسپورٹ میں پیشہ تبدیل کروا کے باقاعدہ سرکار کا ملازم ظاہر کرنے کی ڈیڈلائن میں ایک روز باقی رہ گیا ہے۔ آج دن بھر پاسپورٹ دفاتر کے اندر اور باہر سرکاری ملازمین کا بھرپور رش رہا، مردوں کے ساتھ خواتین سرکاری ملازمین بھی قطاروں میں کھڑی رہیں۔ ملازمین کے مطابق نوٹیفکیشن جاری…
ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ پنجاب ہیلتھ سیکٹراسٹریٹیجی میں ہیپاٹائٹس فری پاکستان مہم سرفہرست ہے۔
منتخب یونین کونسلز میں 126,000 سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
لواحقین نے شور شرابا کیا جس پر ڈاکٹرز نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا اور مریض کی بائیں ٹانگ کا بھی آپریشن کر دیا۔
12 ویں جماعت تک تعلیم کو سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے تحت کرنے کا پلان ہے، راجہ یاسر
ڈاکٹر یاسمین راشد نے بلڈ ٹرانسفیوژن سروسز پنجاب کی استعدادکار کو بڑھانے کے حوالہ سے بھی انتظامی امور کا جائزہ لیا۔
شاد باغ کےرہائشی بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اسی طرح جہلم میں بھی پولیو وائرس نے چار سالہ بچی کو زندگی بھر کے لیے معذور کردیا ہے۔














