قصور، سرگودھا اور ننکانہ صاحب کے علاقوں میں قائم اسکول درجہ بندی کے لحاط سے پہلے تین نمبروں پر رہے ہیں۔
Author: دانیال عمر
لاہور: مشرق وسطی (مڈل ایسٹ )میں پاکستانی ڈاکٹرز کی برخاستگی کی خبروں کے بعد پنجاب حکومت متحرک ہو گئی ہے، میڈیکل پوسٹ گریجوایشن پروگرام کی ٹریننگ کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پنجاب کے محکمہ اسپیلائزڈ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے میڈیکل ڈگریوں کی اپ گریڈیشن کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ٹیکنیکل کمیٹی مختلف میڈیکل یونیورسٹیز کے پیشہ ورانہ اسٹرکچر اور مستقبل میں فائدے کے معاملے پر جانچ کرے گی۔ کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز کراچی کی ڈگری کا بھی جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹیکنیکل کمیٹی میڈیکل ایجوکیشن میں جدت متعارف…
لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیاہے، کامیابی کا تناسب غیر تسلی بخش رہا،آدھے طلبہ فیل ہوگئے ، صرف باون فیصد طلبہ پاس ہوسکے۔ نویں جماعت کے امتحانات میں طلبہ کی کارکردگی غیر تسلی بخش رہی، کامیابی کا تناسب صرف باون فیصد رہا۔ دو لاکھ اکہتر ہزار چار سو سینتالیس طلبہ نے لاہور بورڈ کے زیر انتظام نویں جماعت کا امتحان دیا۔ امتحانات میں صرف ایک لاکھ اکتالیس ہزار تین سو پچاس طلبہ ہی کامیاب ہو سکے۔ سائنس گروپ میں کامیابی کا مجموعی تناسب اٹھاون فیصد رہا۔ انچاس فیصد طلباء کامیاب ہوئے جبکہ اڑسٹھ…
پنجاب حکومت کی طرف سےسہولیاتی مراکز قائم کرنے کیلئے تین دن کاوقت دیاگیاہے
لاہور: پنجاب کے دس اضلاع میں بڑی مقدار میں پولیو ویکسین ضائع ہونے کا انکشاف ہواہے۔ پنجاب کے محکمہ صحت کی ماہانہ رپورٹ نے پولیو مہم کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگادیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کے دوران لاہور سمیت دس اضلاع میں آئی پی وی ویکسین ضائع ہوئی۔ چنیوٹ میں 22 فیصد،لاہور میں 16 فیصد ،جھنگ اور بہاولنگر میں 15 فیصد سے زائد پولیو ویکسین ضائع ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ اور رحیم یار خان میں14 فیصد سے زائد پولیو ویکسین کا نقصان ہوا جبکہ ڈی جی خان اور سرگودھا میں 10 فیصد سے زائد پولیو ویکسین ضائع ہوئی۔ گجرانوالہ…
لاہور: مہنگائی کے طوفان کی زد میں ڈبل روٹی بھی آ گئی ۔لاہورمیں چھوٹی ڈبل روٹی پچاس اور بڑی کی قیمت سو روپے مقرر کردی گئی ہے۔ بند اور شیرمال کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیاہے۔ نانبائیوں کی طرف سے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کے بعد اب بیکریوں نے ڈبل روٹی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاہے۔ ناشتے کی اہم ضرورت چھوٹی ڈبل روٹی کی قیمتوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کیا گیاہے۔ ڈبل روٹی کے بڑے پیکٹ کی قیمت میں 10 سے 30 روپے اضافہ کیا گیاہے۔ ڈبل روٹی کی نئی قیمت 100 روپے مقررکردی گئی ہے۔اس سے…
لاہور: پنجاب میں محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے ضلعی ہیڈکوارٹرز(ڈی ایچ کیو) ، تحصیل ہیڈ کوارٹرز(ٹی ایچ کیو) اسپتالوں میں تشخیصی ٹیسٹوں کے ریٹس میں اضافہ کردیاہے۔ سرکاری اسپتالوں میں اب ای سی جی بھی مفت نہیں ہو گی ۔ سو روپے ادا کرنا ہونگے ۔الٹراساونڈ کے لیے بھی ڈیڑھ سو روپے دینے پڑینگے۔ مراکز صحت پر آنے والے مریضوں کو ایکسرے ساٹھ، سٹی سکین 2500، ہیپاٹائٹس بی اور سی کی سکریننگ کے 75روپے ادا کرنا ہوں گے ۔ ایڈز کی سکریننگ کے 50 اوردانتوں کے علاج کے لیے او پی ڈی پرچی فیس 50روپے ادا کرنا ہوں…
لاہور: وزارت ریلوے مسافروں کو مطمئن کرنے میں ناکام ہو گئی ہے،پی ٹی آئی حکومت کے ایک سالہ دور اقتدار کے دوران جہاں کرایوں میں کئی فیصد اضافے کے باوجود خسارہ ہوا وہیں حادثات اور ٹرینوں کی تاخیر بھی درد سر بنی رہی۔ پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی شیخ رشید نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالا ۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پہلے تین ماہ میں ہی دس اور ایک سال میں مجموعی طور پر چونتیس نئی ٹرینیں پٹڑی پر لے آئے۔ شیخ رشید احمد نے جناح ایکسپریس،، دھابیجی، شاہ لطیف، موہنجوداڑو، روہی،…
سعودی عرب کے بعد قطر، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے بھی پاکستان کی پوسٹ گریجویٹ ڈگری کو مسترد کردیا ہے۔
لاہور سے کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جانے والی تمام ٹرینوں کی آن لائن بکنگ مکمل کرلی گئی ہے۔
اس ضمن میں 33 اضلاع کے سرکاری اسکولوں کے سربراہ محکمے کے سامنے پیش ہوں گے
نئے نظام کے تحت پہلی سے میٹرک تک پانچ مضامین لازمی ہونگے
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہم نیوز کی خبر پر نوٹس لیتےہوئے پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں سے خراب مشینوں کی فہرست طلب کرلی ہے۔
پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے ناموں کا اعلان کر دیا
ذرائع کے مطابق سائنس اور ریاضی کی کتابوں کو رواں سال کے آخر تک اردو میں ترجمہ کرلیا جائے گا












