لاہور: آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں برسراقتدار آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو معاشی چیلنجز کے علاوہ صوبے کے زوال پذیر تعلیمی نظام جیسے بڑے مسئلے کا بھی سامنا کرنا پڑے گا۔ پنجاب میں 36 ہزار 990 پرائمری، 14 ہزار 700 مڈل اور ہائی اسکول ہیں۔ صوبے میں پرائمری کے دس لاکھ 59 ہزار بچے اسکولوں سے باہر ہیں تو مڈل اور ہائی اسکولوں کی عمر کے 80 لاکھ 32 ہزار بچے زیور تعلیم سے محروم ہیں۔ دیہی علاقوں میں اسکولوں کو بجلی، پانی، واش رومز اور چار دیواری سمیت دیگر بنیادی سہولیات کی…
Author: دانیال عمر
لاہور: جشن آزادی منانے کے لیے ملک بھرمیں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ملی جوش و جذبے کا مختلف طریقوں سے اظہار بھی کیا جارہا ہے۔ 14 اگست کی مناسبت سے لاہور میں ریسکیو 1122 کی جانب سے مرینا کلب میں رنگا رنگ آزادی بوٹ سفاری کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ جشن آزادی کی مناسبت سے طے کیے گئے بحری سفرکا آغاز دریائے راوی کے بیچوں بیچ واقع بارہ دری سے ہوا جس میں ہر شعبہ زندگی اور ہرعمر کے افراد شریک ہوئے۔ پانچ گھنٹے پر…

