Author: دانیال عمر

ریلوے میں کروڑوں کی باضابطگیوں کا انکشاف

 لاہور:وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد  نے بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان ریلوے کے منفرد پلان کا اعلان کردیا ہے۔  وزیر ریلوے شیخ رشید احمد  نے کہاہے کہ پاکستان ریلویز کی 138 ٹرینیں کل بارہ سے ساڑھے بارہ بجے کے درمیان ایک منٹ کے لیے جہاں ہونگی وہیں  رکیں گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے کی تمام ٹرینیں کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے جہاں رکیں گی وہاں ترانے بجائے جائیں گے۔ شیخ رشید کے مطابق  ریلوے کی تمام ورکشاپس میں بارہ سے ساڑھےبارہ بجے تک کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے کام بند ہوگا۔ انکا کہنا تھا کہ ریلوے…

Read More
نواز شریف نے کارکنوں کو 23مارچ کو جیل کے باہر جمع ہونے سے روک دیا

لاہور:العزیزیہ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم  نواز شریف کا ایک بار پھر جیل سے اسپتال  منتقل ہونے کا امکان ہے، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔  کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نمبر چوالیس ستر کی صحت دوبارہ خراب ہونے کے سبب  سابق وزیراعظم کو کسی بھی وقت اسپتال منتقل کیا جاسکتاہے۔ نواز شریف کے ذاتی معالج نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ کر ن لیگ کے تاحیات قائد سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسپتال منتقلی کی درخواست کی۔ میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے مطابق میاں صاحب کو خاص طبی…

Read More
سندھ: پی ایچ ڈی ہولڈرز کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور:حکومت پنجاب نے اعلی تعلیم یافتہ سرکاری ملازمین کو خصوصی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا،پی ایچ ڈی ،ایم فل اورایل ایل ایم کے ڈگری ہولڈر سرکاری ملازم کو ماہانہ الاؤنس دیا جائے گا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور کے خصوصی ڈگری الاؤنس کے فیصلے کی توثیق کے بعد محکمہ خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ حکومت پنجاب نے اعلی تعلیم یافتہ سرکاری ملازمین کو خصوصی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری ملازم کو دس ہزار ماہانہ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایم فل اورا یل ایل ایم ڈگری ہولڈر سرکاری ملازم کو پانچ ہزارروپیہ  ماہانہ ملے گا۔ پی ایچ…

Read More

لاہور : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب  نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیاہے ۔  جنرل اسپتال لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کہاہے کہ  پرچی فیس اور ٹیسٹوں کے ریٹس بڑھا کر ایم ٹی آئی کی طرف قدم بڑھایا جارہا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز تمام ریٹس کے اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔ ڈاکٹرز نے اعلان کیا کہ پرائمری اینڈ اسیکنڈری ہیلتھ کے حوالے سے وعدے پورے نہ کئے جانے پر  ینگ ڈاکٹرز اگلے ہفتے سے احتجاج کریں گے۔ پرائمری اور اسیکنڈری ہیلتھ کیئر حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے مگر وہ…

Read More
Railway

لاہور : جولائی کے مہینے نے وزارت ریلوے کو بڑا جھٹکا دے دیا، ایک ماہ کے دوران ادارے کو بیس کروڑ روپےکا نقصان اٹھانا پڑا، ایک سو اڑتیس ٹرینیں تاخیر کا شکار رہیں۔  پاکستان ریلویز کے انتظامی امور ہی پٹری سے اتر گئے، ٹرینوں کی تاخیر نے مسافروں کو پریشان کرنے کے ساتھ ادارے کو بھی کروڑوں کا ٹیکہ لگا دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی میں ٹرینوں کی منسوخی، بھاری ریفنڈ اور اسٹاف کے آپریشنل الاؤنسز کے باعث ریلوے کو بیس کروڑروپے کا نقصان ہوا۔ ریلوے سسٹم کے مطابق ایک سو اڑتیس اپ اینڈ ڈاؤن مسافر ٹرینیں…

Read More