جسٹس علی باقر نجفی نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ پنشن حاصل کرنا ہر سرکاری ملازم حق ہے۔
Author: دانش منیر
کراچی اور اندرون سندھ میں موسلا دھار بارشوں سے ریلوے ٹریک متاثر ہوا تو ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہو گئیں
درخواست گزار نے لاہور بورڈ کے امتحانی طریقہ کار اور امتحانی رولز چودہ دو کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔
گورنر ہاؤس لاہور میں پیغام پاکستان کانفرنس میں پانچوں وفاق المدارس کے سربراہان نے شرکت کی۔
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں اسیر سابق وزیراعظم نوا زشریف سےانکے اہل خانہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔
سابق وزیراعظم نے اپنے چھوٹے بھائی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر کو اہم ذمہ داری سونپ دی۔
جسٹس امین الدین نے مال روڈ ٹریڈ ایسوسی ایشن کے نائب صدر کی درخواست پر دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔
شادی کے قانون میں اس تبدیلی کی منظوری کے لئے باقاعدہ سمری وزیراعلی کو ارسال کی جا چکی ہے۔
شہری منڈی کا رخ تو کر رہے ہیں تاہم جانوروں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں سے پریشان ہیں ۔
نیب کیسز کی سماعت کرنے والی پانچوں عدالتوں کو نیب بیورو منتقل کرنے سے متعلق تجویز کیلئے ججز کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
ماڑی انڈس سے بھی میانوالی ایکسپریس رات 9 بجے روانہ ہوکر اگلے روز صبح 6بجے لاہور پہنچا کرے گی۔
میرے خلاف مقدمہ بنا کر اے این ایف کو بدنام کیا گیا، ن لیگی رہنما
سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو ہر صورت میں 19 جولائی کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی۔
ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ نواز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کی اجازت کا اختیار جیل سپرنٹنڈنٹ کو دے دیا گیاہے۔
فیملی عدالت کی طرف سے ساتویں بیوی کے لیے وقعت سےزائد خرچہ مقرر کیے جانے پر پرویز نے ہائیکورٹ کا دروزاہ کھٹکٹایا ہے۔














