‘ملزم کو بروقت عدالت میں پیش کیا جائے۔’
Author: دانش منیر
کشمیر کا مقدمہ اقوام متحدہ میں اجاگر کرنا خوش آئند ہے، اس کے حل کیلیے سخت سفارت کاری کی ضرورت ہے۔
لاہور بارکی ہڑتال اورسیکیورٹی خدشات کی وجہ سے خواجہ برادران کو عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا جا سکا۔
عدالتی حکم کے باوجود رابی پیرزادہ پیش نہ ہوئیں جس کے بعد عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
شوہر کے ساتھ صلح نہیں ہوسکتی نہ ایسا کرنا چاہتی ہوں، فاطمہ سہیل
عدالت نےدوران سماعت ریمارکس دئیے کہ کیا ایک ماہ تک عوام کو پولیس کے رحم و کرم چھوڑ دیا جائے؟ پولیس چاہتی ہے کہ ان کے مظالم منظر عام پر نہ لائے جائیں؟
علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
ن لیگی رہنماؤں نے حکمران ڈینگی پر قابو پانے کے لیے شہباز شریف اورخواجہ سلمان رفیق سے رہنمائی لے لیں تاکہ صوبے کے عوام کو ڈینگی جیسے موذی مرض سے نجات مل سکے۔
لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوی میں اداکار علی ظفر کے بیان پر جرح مکمل کرلی ہے۔
اداکار علی ظفر نے کہاہے کہ گلوکارہ میشا شفیع نے سستی شہرت اور پیشہ وارانہ حسد کے باعث ہراسگی کا الزام عائد کیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے اداکارہ کے سمن جاری کردیئے
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید نے مقامی شہری محمد حسنین کی درخواست پر سماعت کی۔
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سردار شمیم خان کی منظوری کے بعدجج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔
جیلوں میں قید سابق حکمران سزا نہیں ڈیل بھگت رہے ہیں۔
قائم مقام چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے ساہیوال، اوکاڑہ، فیروزوالا، خوشاب، اور وہاڑی کی عدالتوں کے ججز سے وضاحت طلب کرلی












