مریم نواز اور یوسف عباس کے اکاؤنٹس میں 23 کروڑ روپے منتقل ہوئے ہیں جس کی انہوں نے کوئی وضاحت پیش نہیں کی۔ نیب
Author: دانش منیر
عدالت نے اس درخواست پر سماعت کے بعد بھی دلائل مکمل ہونے پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
عدالت نے کہا آزدی اظہار رائے کا حق سب کو ہے لیکن یہ مطلب نہیں قومی اداروں کے بارے میں بات کی جا ئے۔
مریم نواز کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عدالت ہمیں آج بحث کرنے دے تاکہ کیس کی کچھ تصویر سامنےتو آ جائے جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہم چاہتے ہیں پراسییکیوشن کے سامنے نیب کے جواب پر آپ بحث کریں۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش پر علینہ غنی کے خلاف ضابطہ فوجداری کی دفعہ 476 کے تحت کارروائی کی جائے، جس پر عدالت نے فریقین سے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔
ان لڑکیوں کے نام بھی معلوم ہیں جنہیں علی ظفر نے ہراسگی کا نشانہ بنایا مگر وہ کسی کے سامنے آ کے یہ بات کرنہیں سکتیں، صبا حمید
سلمان شہباز کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد بھی ضبط کرلی ہے، وکیل نیب
لاہورہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ 16 صفحات پر مشتمل ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیاہے کہ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کی جاتی ہے۔
مریم نواز اور نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس نیب کی تحویل میں 48 روزہ جسمانی ریمانڈ کاٹ چکے ہیں
محمد صفدر کی گرفتاری پی ایم ایل (ن) کے قائد کی قومی احتساب بیورو لاہور کے دفتر سے سروسز اسپتال منقتلی کے کچھ دیر بعد ہوئی تھی۔
’آمروں کی لامتناہی طاقت کے حصول کی خواہش نے قرارداد مقاصد کی خلاف ورزی کی ہے۔‘
بروقت انصاف کی فراہمی تمام ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز، وکلا، پولیس کے بغیر ممکن نہیں، چیف جسٹس
درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ مصباح الحق کے پاس ہیڈ کوچ سمیت تین عہدے ہیں، تینوں عہدوں کے لیے مصباح الحق کے پاس کوئی تجربہ نہیں ہے ۔
عظمت رفتہ کے زعم میں مبتلا حمزہ شہباز بھی ٹہلتے ٹہلتے یوں عدالتی کمرے کی جانب گامزن تھے جیسے صبح کی سیر پر نکلے ہوں۔
عدالت میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی














