لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 جنوری کو جواب طلب کر لیا ہے۔
Author: دانش منیر
فیاض الحسن چوہان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ذرائع ابلاغ کیخلاف بدتمیز اور شتر بے مہار سمیت دیگر نازیبا الفاظ کا استعمال کیا
سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت، محکمہ صحت اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
جسٹس سردار شمیم خان 31 دسمبر 2019 تک لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس رہیں گے
چیف جسٹس نے کہا ہے کہ رشوت کا سب سے بڑا ناسور یہ پٹواری ہی ہیں۔
سپریم کورٹ نے کھوکھر برادران کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیتے ہوئے جائیداد کی تفصیلات طب کرلیں۔
لاہور: سپریم کورٹ پاکستان نے دہری شہریت رکھنے والے سرکاری ملازمین سمیت دیگر پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دہری شہریت سے متعلق فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق دوران ملازمت غیرملکی شہریت لینا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ملازمین کی بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے اور متعلقہ حکومتیں ایسے ملازمین کو ڈیڈلائن دیں اور ان کے خلاف کارروائی کریں۔ دہری شہریت رکھنے والے ملازمین کو شہریت چھوڑنے کے لیے مہلت دینے اور شہریت نہ چھوڑنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا…
لاہور: سابق وفاقی وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو نیب نے گرفتار کرلیا ہے۔ عدالت نے دونوں بھائیوں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی تھی۔ خواجہ برادران ضمانت میں توسیع کیلئے پانچویں بار لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کے سامنے پیش ہوئے تھے۔جسٹس محمد طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ درخواستوں پر سماعت کی ہے۔ قبل ازیں عدالت نے سعد رفیق اور ان کے بھائی کی ضمانت میں دو روز کی توسیع کردی تھی تاہم وکیل نیب نے استدعا کی کہ ہمارے پاس ملزمان کے خلاف ثبوت…
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے کے معاملے پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ایک اینٹ بھی اپنی جگہ سے نہیں ہلنی چاہیے، ایک اینٹ بھی ہلائی گئی تو سب جیل میں ہوں گے۔ جسٹس مامون الرشید شیخ نے خواجہ محسن عباس کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا گورنر ہاؤس کی دیواریں گرا دی گئی ہیں؟ اس کے جواب میں درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ یہ گورنر ہاؤس ایک صدی سے بھی پرانا ہے جبکہ دیواریں گرانے کا عمل شروع کو چکا ہے۔ عدالت …
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے خواجہ برادران کی حفاظتی ضمانت میں پانچ دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی پیرا گون سٹی کیس میں قبل از گرفتاری درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ خواجہ برادران عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کر رہا ہے اور ہم نیب کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں جب کہ نیب کی…
لاہور:فیض انٹرنیشنل فیسٹیول تین روز تک علم و ادب کی پیاس بجھانے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ دلفریبیوں اوررعنائیوں سے بھرپور اس میلےمیں ادبی اورسیاسی نشستیں سجیں تو کانوں میں رس گھولتی موسیقی اورکلاسیکی گانوں پرجاندارپرفارمنسزنےتوسب کےدل ہی موہ لیے تھے۔ الحمرا لاہورمیں رنگارنگ فیض عالمی میلےک اتیسرااورآخری روزبھی اپنی دلکشیوں اور رنگینیوں کی بدولت فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کی توجہ کا مرکزبنارہا۔ مختلف نشستوں کے بعد اوپن ایر شام موسیقی نے سماں باندھ دیا ۔ نواجوان موسیقی کارکی دلفریب دھنوں نےتوسامعین کو جھومنے پر مجبور کر دیا جبکہ لاہورگرامراسکول کی طالبات نے کلاسیکی دھنوں پرشاندار رقص پیش کرکے میلہ لوٹ لیا۔ انقلابی…
لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچ کی سیریز کے ابتدائی دو میچوں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق ٹیم میں سرفراز کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، امام الحق، اظہرعلی، حارث سہیل شامل ہیں، اسد شفیق، بابر اعظم، سعد علی، یاسر شاہ، بلال آصف، محمد عباس شامل ہیں۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/103149/” position =”left”] اس کے علاوہ حسن علی، شاہین آفریدی، فہیم اشرف، میرحمزہ بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ فخر زمان اور شاداب خان کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ سعد علی کو ڈومیسٹک…
لاہور: اداکارہ میرا نے گھر پر قبضے سے متعلق کیس میں اپنا جواب عدالت میں جمع کرا دیا جس کے بعد فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔ اداکارہ میرا نے گھر پر قبضہ کرنے کے مقدمے کے حوالے سے سول کورٹ میں اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔ ادکارہ میرا نے اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرایا۔ میرا نے اپنے جواب میں مؤقف اختیار کیا کہ ڈیفینس لاہور میں واقع گھر میرے نام پر ہے اور میں تسلیم کوثر نامی خاتون کو تمام رقم ادا کر چکی ہوں جب کہ تسلیم کوثر نے بلیک میل کرنے کے…












