جسٹس سردار محمد شمیم خان نے 31 دسمبر تک دائر تمام معمولی جرائم کے مقدمات کو 30 اپریل تک نمٹانے کا حکم دیا ہے۔
Author: دانش منیر
شہباز شریف نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نیب نے قانون کے منافی کیس بنا کر انہیں گرفتار کیا ہے۔
چیف جسٹس سردار شمیم احمد خان آج ایڈووکیٹ آصف کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
بیٹے کے خون ناحق کا حساب لینے معذور ماں بھی پوتی کے ساتھ سڑک پر آگئی تھی، ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جنازے میں شرکت
فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس سال پاکستان اپنی تاریخ کی سب سے بڑی برآمدات کرے گا۔
پنجاب حکومت نے کسانوں کے آلو ایکسپورٹ کرنے کا مطالبہ منظور کر لیا۔
اگر ملک نیب نے چلانا ہے تو پارلیمنٹ اور عدالتوں کو ختم کر دیتے ہیں، عدالت
لاہور ہائی کورٹ میں حکومت پنجاب کی جانب سے بسنت منانے کے اعلان کے خلاف دی گئی درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔
حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست
اگر قومی ٹیم نے فنڈز کی وجہ سے ہاکی پرولیگ میں شرکت نہ کی تو دو سال کی پابندی لگا دی جائے گی
کلینک میں مظلوم، غریب اور بے سہارا افراد کو مفت قانونی امداد فراہم کی جائے گی، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ایسے قیدیوں کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے انہیں پھانسی نہیں دی جا سکتی ہے۔
عدالت نے حکم دیا کہ ایک ماہ میں مکمل ادائیگیاں کر کے عمل درآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں
لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لیڈی ڈاکٹروں اور نرسوں کو انٹرنیٹ پر بلیک میل کرنے والے شخص کو 24 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد نے مجرم کو سزا کا حکم دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے مختلف دفعات میں مجرم کو مجموعی طور پر 24 سال قید اور سات لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجرم عبدالوہاب پر ملک کے مختلف حصوں میں خواتین ڈاکٹرز کو بلیک میل کرنے کا جرم ثابت ہوا ہے۔ اسپیشل پراسیکیوٹر روف وٹو کا کہنا ہے کہ…
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے شادی ہالوں پر مختلف شرح سے عائد ٹیکس پر حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے بشیر میرج ہال کی درخواست پر سماعت کی، درخواستگزار کی جانب سے ایڈووکیٹ راجہ حسام کیانی عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ حکومت نے انکم ٹیکس آرڈینیس کی دفعہ 236 ڈی میں غیر قانونی ترمیم کر دی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ ترمیم کے بعد مختلف شہروں میں مختلف شرح سے انکم ٹیکس وصولی کے نوٹسز بھجوائے جا رہے ہیں۔ بشیر میرج ہال کی جانب سے دائر…














