لاہور :لاہور ہاٸی کورٹ میں سال 2019 میں زیر التوإ مختلف نوعیت کے مقدمات کی تعداد 50ہزار سے زائد ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ آج لاہور ہاٸی کورٹ ججز سے التوإ کیسز کے جلد حل کی ہدایات جاری کریں گے۔ ہم نیوز کو ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق ضمانت قبل ازگرفتاری کی 7ہزار 4سو سے زاید درخواستیں التوإ کا شکار ہیں۔ سیشن کورٹ سے سزإ کے خلاف اپیلوں کی تعداد 5 ہزار 7سو سے زائد جبکہ ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواستوں کی تعداد 7ہزار 3 سو سے زائد ہے۔ بینکنگ مقدمات سے متعلق 5ہزار سے زائد درخواستیں…
Author: دانش منیر
اگر ایک کاروباری شخص ورکرز کی نشست پر کامیاب ہوگا تو پسماندہ طبقے کی نمائندگی کا مقصد ہی ختم ہوجائے گا، عدالت
میرا شوہر موبائل پر نازیبا پیغام بھیجتا تھا، بیوی
علیم خان کو ججز کمپاؤنڈ سے داخل کروانے پر نیب کے چار افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرکے کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا ہے
عدالت نے عینی شاہدین کو طلب کرکے بیانات ریکارڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے تک وفاقی حکومت جوڈیشل کمشن کی تشکیل سے متعلق آگاہ کرے۔
احتساب عدالت نے شہباز شریف کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
درخواست میں طبی وجوہات کی بنا پر بھی ضمانت مانگی گئی ہے
محکمہ اینٹی کرپشن نے کھوکھر برادران کی کرپشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔
لاہور ہائی کورٹ میں رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت کی گئی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے تقریبات کے بعد کھانے کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے خوراک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔
سرکاری وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پنجاب حکومت کا رواں برس صوبے میں بسنت منانے کے حوالے سے کوئی ارادہ نہیں ہے۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان نے شاہین پیرزادہ اور ایڈووکیٹ آصف کی درخواست پر سماعت کی۔
نیب پراسکیوٹر نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ قیصر امین بٹ پیراگون کیس میں وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں اور ملزم کی ضمانت منظور ہونے پر نیب کو کوئی اعتراض نہیں
عدالت نے شہباز شریف کے خلاف دونوں مقدمات میں ڈی جی نیب سے 29 جنوری کو ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔














