Author: دانش منیر

لاہور ہائی کورٹ: وزیراعظم کی منشا پر دائر استغاثہ آئین کی خلاف ورزی قرار

لاہور ہائیکورٹ میں سڑکوں کی تعمیرات کے ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں نہ کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس امیر بھٹی حکومت پر برس پڑے۔ جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیے کہ حکومت روز کسی نہ کسی ملک کے سربراہ کو بلاکر اربوں روپے مانگتی ہے۔حکومت اربوں روپے وصول تو کرلیتی ہے لیکن پیسے جاتے کہاں ہیں؟ جسٹس امیر بھٹی نے کہا اربوں ڈالر لینے کے بعد ڈالر کی قیمت نیچے جانے کے بجائے اوپر جارہی ہے ۔ کبھی پٹرول پر ٹیکس بڑھا دیا مہنگائی کردی یہاں حکومت نام کی چیز ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ایگزیکٹوز فیل ہوچکی ہیں…

Read More
لاہور ہائیکورٹ میں سائلین کی مدد کرنے والا بوڑھا اخبار فروش

لاہورہائیکورٹ  کی عمارت میں قائم  ساٹھ عدالتوں میں روزانہ ہزاروں سائلین پیش ہوتے ہیں ۔ سائلین کے لیے  مشکل یہ  ہوتی ہے کہ بروقت اُس عدالت تک کیسے پہنچیں جہاں ان کا کیس زیرسماعت ہے۔ سائلین اوروکلا کی اس مشکل کو آسان بناتے ہیں اکہتر سالہ اخبارفروش  بشیر احمد ۔ بشیر احمد نامی  بزرگ اخبار فروش  کس طرح لوگوں کی مدد کر تے ہیں یہ دیکھنے کے لیے آپ کو لاہورہائیکورٹ کا وزٹ کرنا ہوگا۔ لاہورہائیکورٹ کی عمارت میں انصاف کی فراہمی کےلیےساٹھ عدالتیں قائم ہیں، سینتالیس عدالتیں روزانہ کی بنیاد پرسیکنڑوں کیسز نمٹاتی ہیں، لیکن آئےروزعدالتی کمروں کی تبدیلی…

Read More
شہباز شریف

لاہور: ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل شہبازشریف نے موقف اپنایا کہ نیب نے جب شہباز شریف کو بلایا شہباز شریف پیش ہوئے پھر بھی نام ای سی ایل میں ڈالا گیا۔ عدالت نے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی…

Read More