لاہور ہائیکورٹ میں ایک کیس کے حوالے سے دفتری اعتراض عائد کیا گیا کہ نا محرم کی طرف سے جمع کرائے گئے خاتون كیجانب سے ضمانتی مچلكے منظور نہیں كیے جا سكتے ۔
Author: دانش منیر
آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز كیس كی سماعت احتساب عدالت 3كے جج وسیم اختر نے کی ۔
احتساب کے حق میں ہوں، پہلے بھی اس کا سامنا کیا، اب بھی کروں گا،رہنما مسلم لیگ ن
لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کی ضمانت میں پچیس اپریل تک توسیع کی تھی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ علیم خان سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے۔ جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے انہیں رہاکیا جائے۔
خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
نیب نے رمضان شوگر ملز کیس،صاف پانی کمپنی کیس اورمنی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف جوابات ہائیکورٹ میں جمع کروادئیے
لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25اپریل تک توسیع کردی۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی تین کیسز میں درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ میں آج دوبارہ سماعت ہوئی۔ حمزہ شہباز لاہور ہائیکورٹ پہنچےتو کارکنوں کی دھکم پیل کے مناظر بھی دیکھنے میں آئے ۔ پولیس اہلکاروں نے کارکنوں کو ہائیکورٹ کے اندر جانے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بنچ نے آمدن سے زائد اثاثوں ، رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیس میں نیب كو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک رکھاہے ۔ عدالت نے تینوں كیسز میں…
لاہورہائی کورٹ کے2رکنی بینچ نے11 اپریل کو حنیف عباسی کی رہائی کاحکم دیاتھا
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب کو از خود نوٹسز پر کارروائی سے روک دیاہے ۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے وفاقی ٹیکس محتسب کے ازخود نوٹس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی ٹیکس محتسب آرڈیننس کی دفعہ 9 سب سیکشن 2 کے تحت ازخود نوٹس لینے کا مجاز ہے نہ ہی عدالت میں زیر سماعت کسی بھی معاملے پر کارروائی کر سکتا۔ عدالت نے وفاقی ٹیکس محتسب کو لئے گئے ازخود نوٹسز پر کارروائی سے روکتے ہوئے وفاقی حکومت اور ٹیکس محتسب سے پچیس اپریل کو…
جسٹس فرخ عرفان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیر التواء تھا
ہائی کورٹ نے تین ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے خلاف احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ اقبال کیس اور رمضان شوگر مل ریفرنس میں فرد جرم عائد کردگئی ۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیاہے۔ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف آشیانہ اقبال کیس اور رمضان شوگر ملز کیس جبکہ اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز ریفرنس میں آج احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن بخاری کیسز کی سماعت کررہے ہیں۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل امجد پرویزاورنیب کی جانب سے سپیشل پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ نے دلائل دیے۔ نیب پراسیکیوٹر…
عدالت نے آج ضمانت کے لیے حمزہ شہباز کو خود پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔
نیب کی ٹیم نے ایک بار پھر شہباز شریف کی رہائش گاہ جانے کی کوشش کی۔












