عدالت نے یہاں تک کہہ دیاہے کہ حکمران اور افسران سرکاری خزانے سے ایک کپ چائے کے برابر رقم ذاتی استعمال کیلئے خرچ نہیں کرسکتے۔
Author: دانش منیر
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نےعلیم خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
اگر جاری سلسلہ ترک نہ ہوا تو لاہور میں 2040 تک زیر زمین قابل استعمال پانی ختم ہوجائے گا۔ سرکاری محکموں کو بھیجی جانے والی رپورٹ میں انکشاف
فل بنچ جسٹس مامون رشید شیخ کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے۔
جسٹس قاسم علی خان كی سربراہی میں دوركنی بنچ نے ضمانت كی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ سیاسی بنیاد پر پارلیمنٹرینز کے گوشواروں کی ٹیکس ڈائریکٹری سرکاری ویب ساہیٹ سے ہٹا دی گئی ہے۔
جسٹس شاہد جمیل خان نے شہری محمد بلال کی درخواست پر عبوری حکم جاری کیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارت پٹرولیم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
دانیال عزیز نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مقامی حکومتوں کی 5 برس کی میعاد کو غیر قانونی و غیر آئینى طور پر ختم کیا گیا ہے۔
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ نیب حکام نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر سابق صوبائی وزیر بلدیات علیم خان کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا۔
خود کش حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور نوجوان شہید ہوگیا جس کے بعد واقعے میں شہداء کی تعداد 12 ہوگئی
آصف صدیق خوفناک دھماکے کے بعد سب سے پہلے جائے وقوعہ پر پہنچے
قومی احتساب بیورو (نیب )آمدن سے زائد اثاثہ جات ، رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف تحقیقات کر رہا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ تحریف شدہ اور غیر مستند قرآن پاک کے نسخے فوری طور پر ضبط اور ایسے نسخوں کی اشاعت کی کڑی نگرانی کی جائے۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ نئے بلدیاتی نظام کیلئے موجودہ اداروں کو تحلیل کر دیا جائے گا۔ عوام کے ووٹوں سے منتخب بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کو ان کے عہدوں سے فارغ کرنا غیر قانونی ہے۔
قومی احتساب بیورو(نیب) نے چوہدری پرویز الہٰی اور چوہدری شجاعت حسین کیخلاف انکوائری بند کرنے کے حوالے سے درخواست جمع کروا رکھی تھی۔












