Author: دانش منیر

Lahore High court پی ٹی آئی

لاہور: چینی مردوں کے ساتھ پاکستانی لڑکیوں کی شادیوں کا اسکینڈل ابھی تک پاکستانی میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔ کہیں ان شادیوں کا مقصد چین لے جا کر لڑکیوں سے جسم فروشی بتایا جا رہا ہے تو کہیں ان کے اعضاء فروخت کرنے کا تذکرہ جاری ہے۔ تاہم آج اس تمام قصے کا ایک اور رخ اس وقت سامنے آیا جب دو پاکستانی خواتین نے لاہور ہائیکورٹ کے دروازے پر دستک دیتے ہوئے یہ فریاد کی کہ ہمیں اپنے چینی شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت دی جائے۔ دونوں لڑکیوں کا کہنا ہے کہ انہیں 7 مئی کو اس وقت…

Read More