اداکارعلی ظفر کی طرف سے پیش کیے گئے گواہ رضوان رئیس خان نے اپنا بیان قلمبند کرایا۔
Author: دانش منیر
نیب کے وکیل نے کہا کہ اثاثوں پرخواجہ برادران کی انکوائری پرائزبانڈ نکلنے کی بنا پرختم کردی گئی تھی۔
وائلڈ لائف کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر پرویز حسن نے رپورٹ پیش کرنے کےلیے مزید مہلت کی استدعا کی۔
عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد آئندہ سماعت پرفریقین کےوکلاء کودلائل کیلئےطلب کرلیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے کلاسز اورامتحانات کو روکتے ہوئےجامعہ پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔
اس بات کا انکشاف لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت کے وکیل کی طرف سےایک کیس میں جمع کرائے گئے جواب میں ہواہے۔
حمزہ شہباز کےعمدم اعتماد کے اظہار پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بنچ تبدیل کردیا
ساتھی وکیل کے خلاف عدالتی فیصلے کے معاملے پر پنجاب بارکونسل نویں روزبھی سراپا احتجاج ہے
درخواست گزار کا موقف ہے کہ حکومت نے غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاہے
ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو نیب کی طرف سے لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا
ن لیگی رہنماؤں کا موقف ہے کہ نالائق اعظم کو اب نہ ہٹایا گیا تو ملک و قوم کا ناقابل تلافی نقصان ہو گا
یہ حکمران سلیکٹڈ میڈیا،سلیکٹڈ پارلیمنٹ اور اب سلیکٹڈ عدلیہ بنانے چاہتے ہیں،رانا ثنااللہ خان
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نئے بنچ کی سربراہی کریں گے۔ بنچ کے دوسرے رکن جسٹس وحید خان ہونگے
خواجہ سعدرفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 18جون تک ملتوی کردی گئی
جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار نعیم پر مشتمل دورکنی بنچ حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کررہاتھا














