Author: ایوب ترین

حکام کے مطابق اسی طرح ایک اور کارروائی کے دوران وندرمیں واقع باغیچوں کے اندر چھپاٰٗئی گئی3955کلو گرام چھالیہ برآمدکرلی۔پکڑی جانے والی منشیات اورچھالیہ کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریبا 160.51ملین روپے کے لگ بھگ ہے۔

Read More
کوئٹہ: بم دھماکے میں پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ: مغربی پاس پر پولیس کی گاڑی کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے چار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکاروں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوچکی ہیں اور پولیس کی مزید نفری بھی طلب کر لی گئی ہے۔ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ کے مطابق دھماکہ میاں غنڈی کے راستے پر درخشاں کے علاقے میں ہوا۔ تباہ ہونے والی پولیس کی گاڑی تھانہ نیو سریاب کی ہے جو معمول کے گشت پر تھی۔…

Read More