مذکورہ افراد کو ایک گاڑی سمیت نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے اور یہ افراد اس وقت مسلح بھی تھے، ذرائع
Author: ایوب ترین
طلبہ اور استاتذہ کا ملزمان کو بے نقاب کرنے کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
مذکورہ پولیس اہلکار نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ تمام لاشوں کو سول اسپتال لورالائی میں پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیا گیاہے ۔
ملک میں آٹے کی قیمتوں میں ضافے پر تندور مالکان کا کہنا ہے ،وہ 20 روپے میں روٹی فروخت نہیں کر سکتے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر کی طرف آنے والی مشتبہ گاڑی کو اغبرگ کے مقام پر روکنے کی کوشش، جس پر گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے وہاں سے گاڑی کو بھگانے کی کوشش کی۔
مشیر تعلیم نے کہا کہ 740 کے قریب اسکولوں میں چھوٹے چھوٹے مسائل حل کررہے ہیں،200 پرائمری اسکولوں کو مڈل کا درجہ دے رہے ہیں۔
خوشی اس بات کی ہے کہ اراکین اسمبلی، ایف آئی اے اور حکومت نے اس معاملے پر بھرپور ردعمل دکھایا ہے, چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میرضیاءلانگو نے مزیدکہا کہ اس نظام سے پاکستان کا ساحلی علاقہ براہ راست خطرہ میں نہیں ، تاہم اس نظام کے باعث مکران کی ساحلی پٹی میں 28 اکتوبر سے 30اکتوبرتک بارشوں کا امکان ہے ۔
احتجاجی مظاہرے میں سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی، سابق سنیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی اور ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے علاوہ طلبہ و طالبات نے بھی خطاب کیا –
بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو ہراساں کئے جانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان شامل کئے گئے ہیں ۔
دوسری جانب جمیعت علمائے اسلام ف کی جانب سے آزادی مارچ کیلئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
پروفیسر محمد انور پانیزئی کو قائم مقام وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی تعینات کیا گیا ہے۔
دو دہشتگردوں نے اپنے آپ کو خودکش دھماکے سے اڑا لیا؛ ایک ایف سی اہلکار زخمی
طارق زہری کی گاڑی تیل بردار گاڑی سے ٹکرا گئی














