Author: ایوب ترین

کوئٹہ: مارواڑ کول مائن میں دھماکے کے باعث 6 کان کن جاں بحق ہو گئے ہیں۔  بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور سبی سے متصل علاقے مارواڑ میں کوئلے کے کان میں حادثے میں جاں بحق 6 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان نصیر احمد ناصر نے  ہم نیوز سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز مارواڑ میں کوئلے کے کان میں زہریلی گیس میتھن کے باعث 8 کانکن حادثے کا شکار ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ پی ڈی ایم اے بلوچستان اور دوسری متعلقہ اداروں نے ریسکو آپریشن شروع…

Read More