رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کی بچیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔صوبے کی کم عمر باکسر ملائیکہ کا شمار بھی انہی ٹیلنٹڈ بچیوں میں ہوتا ہے جس نےشوق کی خاطر اپنے گھر کو ہی باکسنگ رنگ بنالیا ہے ۔ عمر چھوٹی لیکن بڑے جذبے اور بلند حوصلے کی مالک کوئٹہ کی 14سالہ ننھی باکسر باکسنگ رِنگ میں طاقت کا بھرپور مظاہرہ دکھاتی ہیں۔ ملائیکہ نے کم عمری میں بہترین کارکردگی کی بدولت باکسنگ میں 32 میڈل ،شیلڈز اور ٹرافیاں اپنے نام کررکھی ہیں ۔ ملائیکہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں لڑکیوں کے…
Author: ایوب ترین
ڈی جی نیب بلوچستان نے ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جس پر نیب کی انٹیلی جینس نے سابق قانون گو کو گرفتار کرلیا ۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں گزشتہ پیر کی شب کوئلے کے ایک کان میں جاں بحق ہونے والے زیادہ تر کان کنوں کا تعلق افغانستان سے بتایاگیا ہے۔
کان میں پھنسے ہوئے مزدوروں کو نکالنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے۔
ڈی جی نیب بلوچستان نے کہا ہے کہ عوام کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں، نیب کے نام پر دھمکانے اور بلیک میل کرنے والے افراد کی نشاندہی کی جائے۔
چند روز قبل کوئٹہ میں ڈپٹی کلیکٹر کسٹم عبدالقدوس شیخ نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔
حکومت اپنے پیسے واپس لینے کے لیے برطرف کیے گئے اساتذہ کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی، سیکرٹری تعلیم
بلوچستان کے وزیر داخلہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ صوبے میں ہماری حکومت کے قیام کے بعد لاپتہ افراد کی بازیابی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے کہا کہ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے بلوچستان کا احساس محرومی مزید بڑھے گا، اس لیے ہم اس کی مخالفت کریں گے۔
بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غیرترقیاتی اخراجات کا حجم دو کھرب بہتر ارب روپے سے زائد جبکہ ترقیاتی اخراجات کا حجم ایک کھرب چھبیس ارب روپے سے زائد ہے ۔
بلوچستان اسمبلی میں لورالائی پولیس لائن پر ہونے والےحملے پر ان کیمرا بریفنگ کا مطالبہ کردیا گیا
تخریب کاروں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیاگیاہے،تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
ہرنائی شہر کے محلے اخترآباد ،جلال آباد ،کلی مرزا اورکلی لعل خان سیلاب کے زرد میں ہیں۔
رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کے بجٹ میں 6ہزار نئی اسامیاں پیدا کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔
نیب کے مطابق ملزم نہ صرف سابق چیئرمین کی متعدد کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادوں کا بے نامی دار تھا














