Author: ایوب ترین

کوئٹہ: بلوچستان میں وکلاء اور سیاسی عمائدین نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے ساتھ ساتھ وکلاء اورعام لوگوں نے جو قربانیں دی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں  جنہیں برسوں تک یاد رکھا جائے گا۔  بلوچستان کے مختلف وکلاء تنظیموں کے زیر اہتمام سانحہ8 اگست2016کی یاد میں آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم سیاہ منایاگیا اور وکلاء نے کوئٹہ اور دیگر بڑے شہروں میں عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا۔ شہداء کی یاد میں ایک سمینار بلوچستان ہائی کورٹ کی عمارت میں منعقد ہواجس میں سانحہ 8اگست میں شہید ہونے وکلاء کے لواحقین…

Read More